بہت دعائیںکام سے کام رکھو ، نام میں کیا رکھا ہے
تحسین میں شاباش میں انعام میں کیا رکھا ہے
شکریہواہہہہہہہہہہ
کیا خوب کہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
یہاں نون کو غنہ کرنا درست نہیں۔تیرے سنگ چلتی تھی ایک سنہری دھوپ
ترکیب درست نہیں ہے۔ہر موج کے ماتھے پر ہم نے تحریر کیے تھے رنگِ دھنک
کام سے کام رکھو ، نام میں کیا رکھا ہے
تحسین میں شاباش میں انعام میں کیا رکھا ہے
ان کی باتوں میں میں آنے کا نہیں تھا ، لیکن
ہائے وہ خواہشِ بیکار کہ اس دام میں کیا رکھا ہے
استاذِ گرامی معذرت میں نے یہاں غلطی سے رنگ کے نیچے زیر ٹائپ کر دیا۔۔۔ درست الفاظ یوں ہیں رنگ دھنکترکیب درست نہیں ہے۔
اصل میں یہ شاعری میں نے والد صاحب کی اجازت کے بنا ہی پوسٹ کی ہے۔۔۔ میری ان سے بات ہوئی تو وہ کہہ رہے تھے کہ انہیں ان اغلاط کا پتہ تھا۔۔۔ ابھی اس کی اصلاح نہیں تھی کی۔۔۔پہلا اور تیسرا مصرع وزن میں برابر ہیں۔ دوسرا اور چوتھا اس سے بھی خارج ہیں اور آپس میں بھی نہیں ملتے۔
بہت اچھا کلام ہے متلاشی ۔۔۔ مگر پوسٹ کرنے سے پہلے پوچھا کرو۔سب شاعری بہر حال بہت اچھی ہے خوب پسند آئی ۔لیکن نظر ثانی کے بغیر پوسٹ کر نا اچھا تاثر نہیں چھوڑتا۔اصل میں یہ شاعری میں نے والد صاحب کی اجازت کے بنا ہی پوسٹ کی ہے۔۔۔ میری ان سے بات ہوئی تو وہ کہہ رہے تھے کہ انہیں ان اغلاط کا پتہ تھا۔۔۔ ابھی اس کی اصلاح نہیں تھی کی۔۔۔
لیکن صاحب شعر کے مفہوم کا تقاضا ہے "دھنک کے رنگ"۔استاذِ گرامی معذرت میں نے یہاں غلطی سے رنگ کے نیچے زیر ٹائپ کر دیا۔۔۔ درست الفاظ یوں ہیں رنگ دھنک
"رنگ دھنک" (اضافت کے بغیر) میں تو وہ بات نہیں بن پاتی۔ بر سبیلِ تذکرہ حکِ اضافت کے تحت اس کے قریب المعانی ترکیب "دھنک رنگ" بنتی ہے۔احساس کے ساحل سے لے کر دل کے گم نام جزیروں تک
ہر موج کے ماتھے پر ہم نے تحریر کیے تھے رنگِ دھنک
تو پھر گفتگو اصولی طور پر ختم ہو جاتی ہے، بلکہ ہونی ہی نہیں چاہئے تھی۔ کہ کلام پیش کرنے سے پہلے صاحبِ کلام کی رضامندی حاصل نہیں کی گئی۔اصل میں یہ شاعری میں نے والد صاحب کی اجازت کے بنا ہی پوسٹ کی ہے۔۔۔ میری ان سے بات ہوئی تو وہ کہہ رہے تھے کہ انہیں ان اغلاط کا پتہ تھا۔۔۔ ابھی اس کی اصلاح نہیں تھی کی۔۔۔
اور نہیں استاذِ گرامی ایسی کوئی بات نہیں ۔۔۔ اور ہاں آپ کا سلام ضرور عرض کر دوں گالیکن صاحب شعر کے مفہوم کا تقاضا ہے "دھنک کے رنگ"۔
"رنگ دھنک" (اضافت کے بغیر) میں تو وہ بات نہیں بن پاتی۔ بر سبیلِ تذکرہ حکِ اضافت کے تحت اس کے قریب المعانی ترکیب "دھنک رنگ" بنتی ہے۔
بہر کیف، جب آپ یہ فرما رہے ہیں کہ:
تو پھر گفتگو اصولی طور پر ختم ہو جاتی ہے، بلکہ ہونی ہی نہیں چاہئے تھی۔ کہ کلام پیش کرنے سے پہلے صاحبِ کلام کی رضامندی حاصل نہیں کی گئی۔
محترم بزرگ کو میرا سلام کہئے گا، اور شاملِ بحث میری جسارتوں کو کالعدم قرار دیتے ہوئے، میرا اظہارِ ندامت بھی پہنچا دیجئے گا۔ بہت شکریہ۔