اریب آغا ناشناس
محفلین
ان دونوں کے مصدر تحریر کردیںتۏخونا یوردونا
ان دونوں کے مصدر تحریر کردیںتۏخونا یوردونا
اؤلسۆن = وہ مر جائےölsun صیغہءغائب نہیں آتا؟ جیسے Allah qorusun
Afiyət olsun
بیز/بیزلر ده = ہم بھیاس کا مطلب "ہم بھی" نہیں؟
تۏخونماق = چھونا، لمس کرنا، تماس کرناان دونوں کے مصدر تحریر کردیں
گؤردۆکجه اربابېن، خانېن قهرینی
خارِ غمدا غُنجه گیبی یۆرهگی قان اۏلمایان
گؤردۆکجه = جب بھی دیکھتا [ہوں]، جب تک دیکھتا رہتا [ہوں]، دیکھتے دیکھتے، دیکھ دیکھ کرواژههایِ نشانزده را لطفا توضیح بدهید
اس واژہ پر گرامر کا کون سا اصول لگا ہے؟بن دنیادا بغداد ایله دلشاد اۏلېسارام
بندهسی اۏلوپ غُصّهدن آزاد اۏلېسارام
(قاضی بُرهانالدین)
میں دُنیا میں شہرِ بغداد کے ذریعے/ساتھ دلشاد ہو جاؤں گا۔۔۔ میں اُس (محبوب) کا بندہ ہو کر غم سے آزاد ہو جاؤں گا۔
Ben dünyada Baġdâd ile dil-şâd olısaram,
Bendesi olup ġuśśadan âzâd olısaram.
یہ ایک متروک صیغہ ہے جو اناطولیہ و آذربائجان میں صدیوں قبل 'اۏلاجاغام' کے مفہوم میں، یعنی مستقبل کا زمانہ بنانے کے لیے استعمال ہوتا تھا۔اس واژہ پر گرامر کا کون سا اصول لگا ہے؟
آہ! کہولت نے میری عقل و کمال لے لی۔ کہولت نے پائیز کی طرح میرے چہرے کو سرخ کردیا۔کہولت نے بیدِ مجنون کی مانند میرا سرو اور نہال خم ہوگئے۔ روزبروز کہولت نے میرے درد و ملال کو افزوں کردیا۔میرے دست کو کہولت نے بستہ کرلیاآه کیم آلدی منیم عقل و کمالیم قوجالیق،
ائیلهدی مثل خزان چهرهی آلیم قوجالیق،
بیدِ مجنون تک اَییب سرو نهالیم قوجالیق،
گون به گون ائتدی فزون درد و ملالیم قوجالیق،
دولادی دستیمه، افسوس کی، یالیم قوجالیق۔
قاسم بی ذاکر
آه کیم آلدی منیم عقل و کمالیم قوجالیق،
ائیلهدی مثل خزان چهرهی آلیم قوجالیق،
بیدِ مجنون تک اَییب سرو نهالیم قوجالیق،
گون به گون ائتدی فزون درد و ملالیم قوجالیق،
دولادی دستیمه، افسوس کی، یالیم قوجالیق۔
قاسم بی ذاکر
ماشاءاللہ! بِشیار شادمان ہوں کہ آپ اب ترجمہ کر پانے قدر تُرکی سیکھ گئے ہیں۔ اللہ آپ کے علم میں اضافہ فرمائے!آہ! کہولت نے میری عقل و کمال لے لی۔ کہولت نے پائیز کی طرح میرے چہرے کو سرخ کردیا۔کہولت نے بیدِ مجنون کی مانند میرا سرو اور نہال خم ہوگئے۔ روزبروز کہولت نے میرے درد و ملال کو افزوں کردیا۔میرے دست کو کہولت نے بستہ کرلیا
تشکرِ بسیار برادر جان .. این فقط از فیضِ شما ممکن بودماشاءاللہ! بِشیار شادمان ہوں کہ آپ اب ترجمہ کر پانے قدر تُرکی سیکھ گئے ہیں۔ اللہ آپ کے علم میں اضافہ فرمائے
گؤزهتمهگیل
ان پر گرامر کا کون سا اصول لگا؟اوزاتماغېل
فعلِ امر و فعلِ نہی میں شخصِ اولِ مُفرد کے لیے '-گیل/غېل' کا پسوَند لگا کرتا تھا، جو بعداً متروک ہو گیا تھا۔ان پر گرامر کا کون سا اصول لگا؟