متفرق گپ شپ

شمشاد

لائبریرین
آپ اسے چھوڑیں، چلیئے میں قبول کرتا ہوں، ایک ہی دفعہ کہنا کافی ہے کہ تین دفعہ کہنا پڑے گا۔ :wink: :wink: :wink:
 
حنا فیصل

محفلین
شمشاد نے کہا:
آپ اسے چھوڑیں، چلیئے میں قبول کرتا ہوں، ایک ہی دفعہ کہنا کافی ہے کہ تین دفعہ کہنا پڑے گا۔ :wink: :wink: :wink:

ہی ہی ہی ہی
یہ آفر لڑکیوں کے لئے اور خصوصا ماورا بہن کے لئے تھی
مرد حضرات کے لئے یہ آفر نہیں ہے ۔ اور ویسے بھی کیا سعودی
عرب میں موبائل کم پڑ گئے ہیں جو آپ نے ہم سے لینا ہے
بلکہ آپ کو تو چاہیے ہمیں ایک ایک موبائل گفٹ کریں
ہم اگر آپ کو موٹرولا دے رہے ہین تو آپ ہمیں نوکیا جی اے ون
دلوائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یعنی اینٹ کا جواب پتھر سے
 
شمشاد

لائبریرین
حنا فیصل نے کہا:
۔۔۔۔۔ویسے ہی جیسے ریپڈ شیئر کا اکائونٹ فری بن جاتا ہے۔ آپ یقینا مجھے کوسیں گے مگر کیا کریں جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ہم بھلا آپ کو کیوں کوسیں گے، ہم تو آپ کے شکرگزار ہیں کہ آپ نے اتنی اچھی سائیٹ بتائی اور امید کرتے ہیں کہ آئیندہ بھی ایسی اچھی اچھی سائیٹس بتاتی رہیں گی۔
 
شمشاد

لائبریرین
حنا فیصل نے کہا:
شمشاد نے کہا:
آپ اسے چھوڑیں، چلیئے میں قبول کرتا ہوں، ایک ہی دفعہ کہنا کافی ہے کہ تین دفعہ کہنا پڑے گا۔ :wink: :wink: :wink:

ہی ہی ہی ہی
یہ آفر لڑکیوں کے لئے اور خصوصا ماورا بہن کے لئے تھی
مرد حضرات کے لئے یہ آفر نہیں ہے ۔ اور ویسے بھی کیا سعودی
عرب میں موبائل کم پڑ گئے ہیں جو آپ نے ہم سے لینا ہے
بلکہ آپ کو تو چاہیے ہمیں ایک ایک موبائل گفٹ کریں
ہم اگر آپ کو موٹرولا دے رہے ہین تو آپ ہمیں نوکیا جی اے ون
دلوائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یعنی اینٹ کا جواب پتھر سے

یہ ناانصافی ہے، ایک لڑکی کی آفر اور وہ بھی صرف لڑکیوں کے لیے۔ خیر آپ کی مرضی

اور جہاں تک اینٹ کا جواب پتھر سے ہے تو پہلے اینٹ تو آئے پھر پتھر بھی مار دیں گے۔ :wink:
 
شمشاد

لائبریرین
تو ہمارے لیے کب آفر آ رہی ہے؟ اور کس قسم کی؟ یا نام بدلنے سے ہی کام بن جائے گا :lol: :lol:
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
آپ اسے چھوڑیں، چلیئے میں قبول کرتا ہوں، ایک ہی دفعہ کہنا کافی ہے کہ تین دفعہ کہنا پڑے گا۔ :wink: :wink: :wink:

:roll: :roll: :roll:
smilehandmd0.gif
 
شمشاد

لائبریرین
حیرت ہے تمہارے پاس الفاظ ختم ہو گئے ہیں جو شتونگڑوں پر گزارہ کر رہی ہو۔ ابھی دوسرے دھاگے پر بھی یہی دیکھا ہے۔
 
ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی، آپ کے پاس کچھ زیادہ ہی الفاظ ہو گئے ہیں۔ ذرا ان الفاظ کو روکیں۔ اور چلیں۔۔۔ چل کر وکی پر کام کریں۔ ہاتھ پیر ماریں گے تو ساری سمجھ آ جائے گی۔ چلیں۔۔آ جائیں شاباش۔۔ میں وہیں انتظار کر رہی ہوں آپ کا۔ :p
 
شمشاد

لائبریرین

ماوراء

محفلین
میں امی کی کچن میں مدد۔۔ اور کھانا کھا کر۔۔ اور اتنے کام کر کے آ گئی ہوں، اور آپ وہیں بیٹھے گپیں مار رہے ہیں۔ شمشاد بھائی۔۔ سچی سے آپ بہت باتیں کرتے ہیں۔ :shock:

اچھا۔۔ اس لنک کو اچھی طرح دیکھیں۔ جس طرح محفل کی سیر کرتے ہیں نا۔ اسی طرح یہاں بھی شام کی سیر کر کے آئیں۔ (خوشی خوشی)

urdulibrary.org
اکاونٹ قیصرانی نے بنا کر دیا ہے یا نہیں؟؟
 
شمشاد

لائبریرین
یہ لو ابھی گیا، اور ہاں کچھ کچھ یاد تو پڑتا ہے کہ قیصرانی بھائی نے اکاؤنٹ تو بنایا تھا۔
 
حنا فیصل

محفلین
شمشاد نے کہا:
تو ہمارے لیے کب آفر آ رہی ہے؟ اور کس قسم کی؟ یا نام بدلنے سے ہی کام بن جائے گا :lol: :lol:

آپ کے لئے بھی بہت اچھی آفرز ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مگر آپ کو ان آفرز کو پانے کے لئے عمرو عیار کی طرح
کچھ معرکے سر کرنے ہوں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جناب یہ ہم بھی اس دھاگے کو کہاں سے کہاں لے آئے اس میں تو
جنرل ڈسکشن ہی شروع کر دی ہے ہم نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
کوئی بات نہیں سب چلتا ہے، آپ یہ بتائیں کہ آفر کیا ہے؟
 
حنا فیصل

محفلین
سب چلتا ملتا کرتے رہنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آفر ز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہمممممممممممممممممممممممممم

:roll:

:!:

:idea:

ایک عدد نوکیا سیٹ کی کیسنگ

ایک عدد ٹو ڈی نیو ماڈل کی تصویر

ایک عدد موٹر بائیک کی فریم شدہ تصویر

شارٹن ہوٹل پر دعوت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یہ آخری آفر آپ جیسے موٹے انسان کے لئے کافی خوشی کا باعث بنی ہو گی
 
میرے پاس پہلے ہی دو عدد ہیں۔

ایک عدد ٹو ڈی نیو ماڈل کی تصویر
میرے پاس تھری ڈی کی ہے تو ٹو ڈی کو کیا کروں گا۔

ایک عدد موٹر بائیک کی فریم شدہ تصویر
میرے پاس سچی مچی کی کار ہے۔ تصویر کو کیا کروں گا اور وہ بھی بائیک کی۔

شارٹن ہوٹل پر دعوت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس کے متعلق سوچا جا سکتا ہے لیکن پہلے مینو بتایا جائے۔
 
حنا فیصل

محفلین
دیکھا پھر کوئی نئی بات نکال لی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آپ کے پاس کار ہے واہ کیا بات ہے مجھے یہ تو بتائیے کار کے کتنے گیر ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور کیسے لگائے جاتے ہیں ابھی پتا
چل جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ہوٹل کا مینو باورچی سے پوچھ کر بتاتی ہوں
 
Top