حمیرا عدنان
محفلین
اچھے بچے ایسے نہیں کہتے کند ذہن تو نہیں ہو سکتے آپ ماشاءاللہبالکل صحیح فرمایا کیا کروں بچپن سے کند ذہن ہوں : )
ہاں کندن ذہن کہ سکتے ہیں
اچھے بچے ایسے نہیں کہتے کند ذہن تو نہیں ہو سکتے آپ ماشاءاللہبالکل صحیح فرمایا کیا کروں بچپن سے کند ذہن ہوں : )
عقل داڑھ نکلتی بھی ہے؟میرے دانت میں دو دن سے تکلیف ہورہی ہے شاید عقل داڑ نکل رہی ہے
ویسے اس کا عقل سے بھی کوئی تعلق ہے کے نہیں؟
یہ ہی تو پتا لگانا ہے عقل داڑھ اس عمر میں آ کر کیوں نکلتی ہےعقل داڑھ نکلتی بھی ہے؟
میری تو سرجن نے نکلنے سے پہلے ہی نکال دی تھیںیہ ہی تو پتا لگانا ہے عقل داڑھ اس عمر میں آ کر کیوں نکلتی ہے
لو زیک بھائی سرجن نے آپ کو گولی دے دی ہے جو نکلی ہی نہیں تو اس نے کیسے نکال دیمیری تو سرجن نے نکلنے سے پہلے ہی نکال دی تھیں
گولی تو نہیں نائٹرس آکسائڈ دی تھیلو زیک بھائی سرجن نے آپ کو گولی دے دی ہے جو نکلی ہی نہیں تو اس نے کیسے نکال دی
پتا نہیں میں ہی پاگل ہوں یاں پھر میں ہی پاگل ہوںگولی تو نہیں نائٹرس آکسائڈ دی تھی
اب تو عرصہ ہوا بھول بھال گئےپتا نہیں میں ہی پاگل ہوں یاں پھر میں ہی پاگل ہوں
سرجن آپ کو ہاتھ کی صفائی دکھا گیا آپ سے ڈالر کے لیے اور علاج وغیرہ کیا ہی نہیں
میرے خیا میں ہم یہاں گپ شپ کر لیں تو زیادہ اچھا رہے گا محفل کی انتظامیہ کو کوئی اعتراض نہیں ہوگا ہم ہر لڑی کو گپ شپ والی لڑی نہ بنا دیں
عادل اسحاق