الف عین
لائبریرین
کس سے کہہ رہے ہیں عارف۔ محسن نے تو لکھا ہے نا کہ پاک نستعلیق نئے سرے سے بنایا جا رہا ہے۔ تب سپورٹ چامل ہو گی۔ بلکہ بہتر تو یہ ہو کہ اس کے بھی چاروں روپ چار فائلعں کی شکلوں میں ہوں، نارمل، بولڈ، اٹیلکس، اور بولڈ اٹیلکس۔ فی الھال تو آپ اپنے اطلاقئے میں بھی اسے بولڈ یا اٹیلک کریں تو کوئی فرق نظر نہیں آتا۔ یہی ھال اردو نسخ ایشیا ٹائپ کا ہے۔ یہاں محفل میں میں نے نفیس ویب نسخ کا آپشن لیتا ہوں تو تازہ پوسٹس والے تانے بانے بولڈ میں نظر آتے ہیں۔ اسی لئے عام فانٹس میں میری پسند نفیس ویب نسخ ہے، اور اس سے کہیں زیادہ تیز فانٹ اردو نقش ہے جسے میں اکثر استعمال کرتا ہوں۔