متن رینڈر کرنے کا دورانیہ

الف عین

لائبریرین
کس سے کہہ رہے ہیں عارف۔ محسن نے تو لکھا ہے نا کہ پاک نستعلیق نئے سرے سے بنایا جا رہا ہے۔ تب سپورٹ چامل ہو گی۔ بلکہ بہتر تو یہ ہو کہ اس کے بھی چاروں روپ چار فائلعں کی شکلوں میں ہوں، نارمل، بولڈ، اٹیلکس، اور بولڈ اٹیلکس۔ فی الھال تو آپ اپنے اطلاقئے میں بھی اسے بولڈ یا اٹیلک کریں تو کوئی فرق نظر نہیں آتا۔ یہی ھال اردو نسخ ایشیا ٹائپ کا ہے۔ یہاں محفل میں میں نے نفیس ویب نسخ کا آپشن لیتا ہوں تو تازہ پوسٹس والے تانے بانے بولڈ میں نظر آتے ہیں۔ اسی لئے عام فانٹس میں میری پسند نفیس ویب نسخ ہے، اور اس سے کہیں زیادہ تیز فانٹ اردو نقش ہے جسے میں اکثر استعمال کرتا ہوں۔
 
ظہور سولنگی، یہاں پر پاک نستعلیق کا جو ورژن موجود ہے، اس میں بولڈ‌ اور اٹالک کی سپورٹ نہیں ہے۔
بولڈ آٹیلک والا فانٹ یہاں سے ڈاٰون لوڈ کیا جا سکتا ہے
http://download.indusbid.com/comment.php?dlid=5
باقی یہ مسئلہ بولڈ یا اٹیلک کی وجہ سے نہیں ہے مسئلہ کوئی اور ہے۔
 
نبیل

تکنیکی معاون
شکریہ ظہور۔ کم از کم ویژوئل سٹوڈیو میں اب پاک نستعلیق صحیح استعمال ہو رہا ہے۔
 
Attachments

  • scr01.jpg
    scr01.jpg
    10.9 KB · مناظر: 7

arifkarim

معطل
کس سے کہہ رہے ہیں عارف۔ محسن نے تو لکھا ہے نا کہ پاک نستعلیق نئے سرے سے بنایا جا رہا ہے۔ تب سپورٹ چامل ہو گی۔ بلکہ بہتر تو یہ ہو کہ اس کے بھی چاروں روپ چار فائلعں کی شکلوں میں ہوں، نارمل، بولڈ، اٹیلکس، اور بولڈ اٹیلکس۔ فی الھال تو آپ اپنے اطلاقئے میں بھی اسے بولڈ یا اٹیلک کریں تو کوئی فرق نظر نہیں آتا۔ یہی ھال اردو نسخ ایشیا ٹائپ کا ہے۔ یہاں محفل میں میں نے نفیس ویب نسخ کا آپشن لیتا ہوں تو تازہ پوسٹس والے تانے بانے بولڈ میں نظر آتے ہیں۔ اسی لئے عام فانٹس میں میری پسند نفیس ویب نسخ ہے، اور اس سے کہیں زیادہ تیز فانٹ اردو نقش ہے جسے میں اکثر استعمال کرتا ہوں۔

استاد محترم؛ خاکسار نے سولنگی صاحب کو مخاطب کیا تھا جو کہ اب اللہ تعالیٰ کے فضل سے پاک نستعلیق کا اپڈیٹڈ ورژن پوسٹ کر چکے ہیں۔ اس ورژن میں bold اور italics کام کر رہی ہیں:
a5.gif
 
الف نظامی

لائبریرین
میرے کمپیوٹر پر:
نفیس نستعلیق پرانے ورژن کا رینڈرنگ دورانیہ: 3 اعشاریہ اکیالیس سیکنڈ
نفیس نستعلیق نئے ورژن کا رینڈرنگ دورانیہ: 2 اعشاریہ اکیالیس سیکنڈ
فرق 1 سیکنڈ
نیا ورژن زیادہ تیزی سے متن رینڈر کرتا ہے۔
 
الف نظامی

لائبریرین
نفیس نستعلیق ورژن ۱۔۰۱ اور علوی نستعلیق ورژن ۱۔۰۔۰ کا تقابلی جائزہ کیا تو معلوم ہوا کہ میرے کمپیوٹر پر علوی نستعلیق ، نفیس نستعلیق سے ۶ سیکنڈ تیز ہے۔
رینڈرنگ وقت برائے نفیس نستعلیق
۷۔۷۲ سیکنڈ
رینڈرنگ وقت برائے علوی نستعلیق
۱۔۰۴ سیکنڈ
 
کرلپ والوں نے بھی بڑا کام کیا ہے اور پاک نستعلیق اور فجر نستعلیق سے بھی پہلے وہ آچکاتھا۔
 
الف نظامی

لائبریرین

duffer

محفلین
امیج اگلے تبصرے میں ملاحظہ فرمائیں کیونکہ مجھے 5 پوسٹس کرنی پڑیں گی امیج کے لئے
جسکے لئے معذرت خواہ ہیں
 
duffer

محفلین
ماشاء اللہ !
اس کا مطلب ہے ایشیا نسخ اس نستعلیق فانٹ سے بہت اچھا ہے۔

کاش! آپ کسی نستعلیق فانٹ سے بھی اس کا موازنہ دکھا دیتے۔

علوی نستعلیق کی خوبصورتی اور اس پر کی گئی محنت کے بارے میں تو کوئی دو رائے نہیں ہو سکتیں، نا ہی میری ہے۔ میں نے یہاں صرف اس لئے یہ پوسٹ کی تھی کہ مجھے پتا چلا تھا یہ تھریڈ اسی لیے ہے۔ جہاں تک بات ہے کسی دوسرے نستعلیق فانٹ سے موازنے کی تو وہ تو تھریڈ پر مجود ہیں کیونکہ میں نے کوئی دوسرے نستعلیق فانٹ استعمال نہیں کئے ویب پراس لئے میں کچھ کہہ نہیں سکتا۔ میں چونکہ ایشیا نسخ استعمال کرتا ہوں اس لئے میں‌نے یہ بنچ مارکنگ بھی اسے حوالے سے کی ہے کہ فانٹ کا ویب براؤزر میں بی ہیوئر پتا چلے۔ مجھے لگا تھا کہ یہ کچھ بھاری محسوس ہوتا ہے براؤزنگ میں بمقابلہ نسخ۔
 
دوست

محفلین
بڑے بھائی نستعلیق واقعی نسخ سے زیادہ پروسیسنگ مانگتا ہے۔ اسی لیے علوی نستعلیق میں‌ کریکٹرز نہیں‌ پورے پورے الفاظ‌ ڈالے گئے ہیں‌ تاکہ بالکل میں ب ا ل ک ل کی اشکال کو تلاشنا نہ پڑے بنی بنائی ہی لگا دی جائیں۔ نستعلیق اردو کا حسن ہے اس لیے سے ویب پر بھی استعمال کیا جارہا ہے۔ امید کی جاسکتی ہے کہ مستقبل قریب میں اس ٹیکنالوجی یا کریکٹر بیسڈ فانٹ‌ کی تکنیک میں‌ اتنی بہتری آجائے گی کہ موجودہ کمیاں پوری ہوسکیں۔
 
arifkarim

معطل
بڑے بھائی نستعلیق واقعی نسخ سے زیادہ پروسیسنگ مانگتا ہے۔ اسی لیے علوی نستعلیق میں‌ کریکٹرز نہیں‌ پورے پورے الفاظ‌ ڈالے گئے ہیں‌ تاکہ بالکل میں ب ا ل ک ل کی اشکال کو تلاشنا نہ پڑے بنی بنائی ہی لگا دی جائیں۔ نستعلیق اردو کو حسن ہے اس لیے سے ویب پر بھی استعمال کیا جارہا ہے۔ امید کی جاسکتی ہے کہ مستقبل قریب میں اس ٹیکنالوجی یا کریکٹر بیسڈ فانٹ‌ کی تکنیک میں‌ اتنی بہتری آجائے گی کہ موجودہ کمیاں پوری ہوسکیں۔

مسئلہ رینڈرنگ انجنز کا ہے نہ کہ ٹیکنالوجی کا!
 
Top