متوجہ ،

تیشہ

محفلین
میں تو کافی عرصے سے خود کو سیریس لوگوں میں شمار کر رہی ہوں۔۔۔تو اس کا مطلب ہوا کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔gloomy: :big grin:



zzzbbbbnnnn.gif


ارے نہیں ،، وہ تو میں ایسے ہی ذرا لکھ رہی تھی ، آپکو پتا تو ہے کہ مجھے آپ کتنی زیادہ پسند ہیں ،
 

تیشہ

محفلین
QUOTE=فرحت کیانی;264901]السلام علیکم
اچھا اسی لئے میرے ٹیکسٹ واپس آ رہے تھے؟؟؟ گرما گرم چائے پی کر ایسے ہی حواس گھوم جاتے ہیں فون سیٹ کا کیا قصور :ڈ کیسی طبیعت ہے اب آپ کے موبائل کی؟؟ ویسے لگتا ہے اب کافی افاقے سے ہے کہ آپ کے ٹیکسٹ مل بھی گئے اور میرا بھی پہنچ گیا۔۔ :)[/QUOTE]




جی آج ملے ہیں مجھے بھی آپکے تکیسٹ ، اور میرے بھی ڈلیورڈ ہوئے ہیں ،، بھلا ہو میرے ہمسائے کا ، کل اسی نے مجھے تھیک کر کے دیا ہے سسٹم ، ورنہ ٹیکیسٹ سینڈ نہیں ہورہے تھے ۔ اور میں نئا موبائل لینے کو پر تول رہی ہوں ،، اب صرف الارم سسٹم باقی رہ گیا ہے کام نہیں کر رہا ، ورنہ باقی سب تھیک ہے ۔
گرم چائے کا اب کچھ تو اثر باقی رہنا ہی تھا ۔
3d-animated-emoticons-smileys22.gif
 

سارہ خان

محفلین
باجو آپ کا ٹیسٹنگ ٹیکسٹ ملا ۔۔ میں نے بہت دیر سے دیکھا ۔۔صبح سے موبائل بیگ میں ہی سائلنٹ پر پڑا تھا ۔۔:cool:۔۔ ابھی خیال آیا اس کو نکالنے کا تو دیکھا میسیج ۔۔ مبارک ہو موبائل ٹھیک ہو گیا آپ کا ۔۔:cat:
 

تعبیر

محفلین
:grin:
نہیں میں سیئریس لوگوں کو تو خود پسند نہیں کرتی تو میں خود کہاں سئیریس ہوں ، میں بھی پیار کی ڈانٹ کا جواب ہی دے رہی تھی ناں :grin: ۔

جب کہ میں نے یہاں کہیں پڑھا تھا کہ اپکیدوستی صرف سیریس لوگوں سے ہی ہے ;) آپ صرف ڈانٹ کا ہی جواب دینا نمبر پھر بھی نہ دینا :rolleyes:
 

تیشہ

محفلین
جب کہ میں نے یہاں کہیں پڑھا تھا کہ اپکیدوستی صرف سیریس لوگوں سے ہی ہے ;) آپ صرف ڈانٹ کا ہی جواب دینا نمبر پھر بھی نہ دینا :rolleyes:




یہ لیں نمبر ،،

یو ۔ کے کے کوڈ کے ساتھ
زیرو زیرو فور فور ون سیون زیرو ٹو فائف ٹو فور فائف نائن فور ،،
 

ماوراء

محفلین
باجو، صبح میسج کیا بھیجا تھا؟؟ :grin:
میں جاب پر تھی، اور مجھے میسج آ رہا ہے کہ جاگو، جاگو، جاگ جاؤ اب۔۔۔میں نے سوچا، لگتا ہے باجو سوتے ہوئے میں میسج کر رہی ہیں۔:grin:
 

تیشہ

محفلین
جب کہ میں نے یہاں کہیں پڑھا تھا کہ اپکیدوستی صرف سیریس لوگوں سے ہی ہے ;) آپ صرف ڈانٹ کا ہی جواب دینا نمبر پھر بھی نہ دینا :rolleyes:




جی ہاں سئیریس میں شگفتہ سب سے آگے ہیں :grin: نمبر دوئم فرحت ۔، اور باقی سب نارمل ہیں اپنے جیسی شیطانیاں کرنے میں مزہ آتا ہے ۔ :cool:
اسکے باوجود بھی دوستی ہے ۔ شاید اسلئیے کہ جو مجھے پسند آجاتے ہیں ان سے میں خود دوستی کرلیتی ہوں ،
یہ نمبر نوٹ کر لیں ، :grin: مس نا ہوجائے کہیں آپ سے ۔ ۔
 

تیشہ

محفلین
باجو، صبح میسج کیا بھیجا تھا؟؟ :grin:
میں جاب پر تھی، اور مجھے میسج آ رہا ہے کہ جاگو، جاگو، جاگ جاؤ اب۔۔۔میں نے سوچا، لگتا ہے باجو سوتے ہوئے میں میسج کر رہی ہیں۔:grin:




ماورہ وہ میں جسٹ ٹیکسٹ میسج سینڈ کر کے چیک کر رہی تھی ، تو اسی لئے بیھج دیا تھا ، اپنے ہمسائے کو اردو سیکھا رہی ہوں :grin::grin:
 

ماوراء

محفلین
مارواء خالہ۔۔
آداب۔۔
اتنی رسیلی آفر کیلئے ممنون ہوں۔۔
لیکن ایک بات : یہ ہر بات میں شمشاد صاحب ہی کیوں فائنانسر کیوں ٹھہرائے جاتے ہیں ؟
کیا ان کے پاس کوئی قارون کا خزانہ ہے۔۔ ؟
آداب چچا۔۔۔۔!

شمشاد بھائی کو اس لیے کہا جاتا ہے کہ وہ ہمیشہ ہم سے جو کہا کرتے ہیں، تو ہم الٹا ان پر ہی سب ڈال دیتے ہیں۔وہ سمجھتے ہیں کہ ہمارے پاس قارون کا خزانہ ہے۔;)
چچا ۔۔۔ آپ نے مجھ معصوم بچی کو خالہ بنا دیا؟:(
 

تیشہ

محفلین
ہاں، وہ تو اب سمجھ آئی، کہ ہمسایہ فون ٹھیک کر رہا تھا تو ساتھ چیک بھی ہو رہا تھا۔:grin:




ہاں:grin: ہم چیک کے ساتھ ساتھ تم سب کو بھی اٹھا رہے تھے ۔ اسی لئے لکھا تھا جاگو '' :grin:
قسم سے بہت اچھا ہے نیبیر میرا ،، اتنے کام میرے کر دیتا ہے ۔ :grin: ہر ہفتے اپنے بچوں کے ساتھ مناہل کو بھی پارک لے کر جاتا ہے ۔ سارا دن ہمیں مناہل کی طرف سے بے فکری رہتی ہے ، انکے ساتھ گئی ہوتی ہے شام کو ہی آتی ہے ۔ اسی طرح اسکے بچے میرے گھر موجود ہوتے ہیں ساری شام ، :grin:
اکثر میرے ساتھ شاپنگ سنٹر چلے جاتے ہیں ،، اور جب بھی بلب فیوز ہو انکا باپ بچارہ اک منٹ کی دیر نہیں لگاتا بلب چینج کرنے میں ، اور کل ہم سب پکنک سے ہوکر آئے ہیں نیکس ویک اینڈ ان کو میں لے کر جاؤں گی ۔ اور اب میرا موبائل ٹھیک کرکے دیا ہے اس نے ۔ کتنے کام کا ہے ناں :confused: ؟ مجھے بہت پسند ہے اپنے ہمسائے ۔
 

ماوراء

محفلین
واہ آپ کی تو موجیں ہیں۔ ہمسائے اچھے بھی ہیں اور کام کے بھی۔ ورنہ اگر صرف اچھے ہوں اور کوئی کام آتا جاتا نہ ہو تو کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔:grin:
 

تیشہ

محفلین
واہ آپ کی تو موجیں ہیں۔ ہمسائے اچھے بھی ہیں اور کام کے بھی۔ ورنہ اگر صرف اچھے ہوں اور کوئی کام آتا جاتا نہ ہو تو کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔:grin:



:grin:
نہیں یہ بچارہ بہت اچھا ہے ۔ ۔ ، ہر وقت مسکرانے کو تیار ملتا ہے ۔:grin:
کسی دن لاتی ہوں اسکی تصویریں ، تعارف کرواتی ہوں ، بلکے اس نے کل اپنے موبائل سے کچھ تصویریں بنائیں ہیں ہماری ، اپنے ساتھ ، مگر میرے کیمرے میں نہیں ہے اسکے ساتھ ،
بہت کام کا ہے ، اور اب تو گھر والی ہی بات ہے ۔ بچے آپس میں بہت گھل مل گئے ہیں ، انکی ماں نہیں ہے ناں :( تو مجھے بہت ترس آتا ہے ان پر ، اس لئے اسکی بیٹی سکول سے واپسی سارا وقت ہمارے ہاں ہی گزارتی ہے ۔
000200D8.gif
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
جی ہاں سئیریس میں شگفتہ سب سے آگے ہیں :grin: نمبر دوئم فرحت ۔، اور باقی سب نارمل ہیں اپنے جیسی شیطانیاں کرنے میں مزہ آتا ہے ۔ :cool:
اسکے باوجود بھی دوستی ہے ۔ شاید اسلئیے کہ جو مجھے پسند آجاتے ہیں ان سے میں خود دوستی کرلیتی ہوں ،
یہ نمبر نوٹ کر لیں ، :grin: مس نا ہوجائے کہیں آپ سے ۔ ۔

بوچھی ۔۔ ۔ ۔ آپ میرے ساتھ فرحت کا نام بھی لکھ دیا :)

فرحت کا نام تو نارمل میں لکھنا تھا ناں۔ ۔ ۔

فرحت کہاں ہیں آپ ، بوچھی کے خلاف مقدمہ کیا جاسکتا ہے ۔ ۔ ۔ :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
:grin: فرحت ، شگفتہ ، ماورہ ، سارہ ، حجاب ، ضبط ،
میرا موبائل نے گرم گرم چائے پی لی تھی ، اور ابھی تک اسے ہضم نہیں ہو پارہی ۔ لہذا موبائل سے میں ٹیکیسٹ نہیں سینڈ کر سکتی تم سب کو ،، کہ صرف آئے ہوئے میں پڑھ پا رہی ہوں ، مگر لکھنے کا پرابلم ہورہا ہے ، اسکے علاوہ ایک اور پرابلم ، موبائل میں جتنے نمبرز فیِڈ ہیں ، موبائل خودبخود وہ نمبرز ڈائل کر رہا ہے ۔ جیسے کہ تھوڑی تھوڑی دیر بعد نائن نائن نائن پر خود بخود ڈائل ہونے لگتا ہے ۔ اور پھر جتنے اور نمبرز ہیں تم سبکے ان پر ڈائل ہونے لگتا ہے ۔ اسلئے اگر کسی کو بیل جائے اور میری آواز نہ سنائی دے تو سمجھا جائے موبائل کے اندر کی گرما گرم چائے کا اثر ہے ۔
اور نا اب الارم لگ رہا ہے ، نا ٹیکیسٹ ، نا ہی میں کسی کا نمبر دیکھ سکتی ہوں :(
اب مجھے نئا موبائل خریدنا ہی پڑے گا جو نیکس ویک ِ دیکھ بھال کر لوں گی ۔
اس لئیے تم سب کے ٹیکیسٹ کے جواب میں ،۔۔ اگر میری طرف سے کوئی تیکسٹ نا ملے تو سمجھ جانا موبائل نہیں ورک ہورہا ،تیکیست سسٹم خراب :(
باقی نمبر میرا یہی ہے ،، صرف موبائل چینج ہوگا ،

اچھا تو یہ آپ تھیں ۔ ۔ ۔ بوچھی آپ کا موبائل بھی بس ہر وقت جذباتی حالت میں رہتا ہے :) :) :)
 

تیشہ

محفلین
اچھا تو یہ آپ تھیں ۔ ۔ ۔ بوچھی آپ کا موبائل بھی بس ہر وقت جذباتی حالت میں رہتا ہے :) :) :)




نہیں شگفتہ ،، جذباتی نہیں ہے میرا موبائل ۔۔ بس صرف موڈیُ ہے میرے جیسا ،
ورنہ جذباتی انسان ہو یا کچھ بھی ، زہر لگتے ہیں مجھے جذباتی ،۔۔ :mad:
میں جذباتی نہیں ہوں ،۔۔ صرف مُوڈی ہوں ناں
care2.gif
 

تیشہ

محفلین
بوچھی ۔۔ ۔ ۔ آپ میرے ساتھ فرحت کا نام بھی لکھ دیا :)

فرحت کا نام تو نارمل میں لکھنا تھا ناں۔ ۔ ۔

فرحت کہاں ہیں آپ ، بوچھی کے خلاف مقدمہ کیا جاسکتا ہے ۔ ۔ ۔ :)


zzzbbbbnnnn.gif




اب آپ بڑے بھیا کی جگہ مقدمے کی تیاری میں ہیں کیا :confused:
دیکھ لیں ، ۔۔ سوچ لیں بڑے بھیا کا کیا حال ہوا ہے اس مقدمے بازیوں سے ۔
zzzbbbbnnnn.gif

فرحت کہاں ہیں آپ :confused:
 

تیشہ

محفلین
جی بلکل ،، موڈ ہر گھنٹے ، ہر منٹ ، میں میرا بدلتا رہتا ہے ۔
ایک جگہ زیادہ دیر تک ٹکتا ِ نہیں ،،
 
Top