متوجہ ،

تیشہ

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

کہاں ہوناسسٹر، یہی ہوں سعودی عرب میں ۔ بس کیاکریں کچھ کمپنی کی پالیسی کی وجہ سے کمپیوٹرسے کیاانٹرنیٹ سے دوری ہوگئی تھی جس وجہ سے ملاقات نہ ہوسکی۔ اب یہ کمپیوٹربھی کسی دوست کاہے۔ انشاء اللہ امیدہے کہ اب نیاکمپیوٹرمل جائے گیاجس سے دوبارہ ایکٹیو ہوجاؤں گا۔

والسلام
جاویداقبال




ہاں شاید اسی لئے آپ مصروف ہوگئے تھے اور آنا چھوڑ دیا ۔۔ ۔مجھے کئی بار آپکا نام یاد بھی آیا مگر سوچا کسی سے پوچھتی ہوں کہ جاوید بھائی کہاں چلے گئے ہیں :( مگر ذہن سے نکل گئی بات ،کہ کسی سے پتا کرواتی ،
خیر اچھا کیا آج آگئے ہیں ۔۔۔ کل بھی میں نے آپکا نام دیکھا ضرور تھا پر یہ سوچکر کچھ نا بولی کے کیا معلوم یہ کوئی اور جاوید ہو :confused: اس لئے چپ رہی ،
اور سنائیے شادی ہوگئی آپکی ؟ بھابھی کدھر ہوتیں ہیں ؟
 

تیشہ

محفلین
zzzbbbbnnnn.gif


جناب ،، آپ غلط نمبر پر ٹرائی کر رہے ہیں ،،۔۔ نمبر بدل چکا ہے کب کا ، ،، ۔۔

ٹو فائف ٹو ایٹھ والا تو اب مجھے بھی یاد نہیں رہا تھا ، ، آپکے بتانے پر ادھر کا نمبر چیک کرنے آئی ،۔۔۔
بھابھی نے اس نمبر پر کیوں ٹرائی نہیں کیا :confused:

خیر ،، میں پانچ منٹ میں کرنے لگی ہوں بھابھی سے بولئیے کام ختم کرلیں ، ،۔ میں کال کرنے لگی ہوں ،،

آئی ابھی آئی ، ۔ ۔۔ ۔ ۔،،،،،
 
Top