عاجز میں اس کی کہاں جرات کہ استاد فن پر اعتراض کرے۔اور میاں ہماری کس بات پر معترض ہیں آپ؟؟

تو یہ غیر متفق ہونے کہ وجہ؟؟ ویسےتو ہم استاد فن بھی نہیں۔۔عاجز میں اس کی کہاں جرات کہ استاد فن پر اعتراض کرے۔
اِدھر اُدھر سے کئی آ رہی ہیں آوازیں
اور اُس کا دھیان بہت انہماک چاہتا ہے
واہ، بہت ہی عمدہ غزل ہے۔
السلام علیکم
یہ زلیحا نام جو یوسف علیہ السلام سے جوڑا جاتا ہے انتہائی بیوقوفی اور غلط ہے
قرآن کریم سورہ یوسف میں اس عورت کو غلط کردار ٹہرایا گیا ہے اسی کی وجہ سے
یوسف علیہ السلام کو کئی سال جیل میں رہنا پڑا۔
اور تو اور حدیث بھی نہیں ہے کہ وہ زلیحانامی عورت تھی
اگر کسی کے پاس زلیحا نام کی عورت کا اسلام سے تعلق کی شہادتیں ہیں تو مہربانی فرماکر
لکھئے تاکہ میرے کافی عرصے کی تحقیق میں کوئی نیا موڑ آئے۔
اصل تو یہ ہے کہ یہ یہود و نصارا کا پھیلایا ہوا ہے
اور بنا تصدیق کے کوئی بھی ایسی کہانی جوڑ دیتے ہے جس کا سرا کہیں بھی نظرنہیں آتا۔
یاد رکھئے یہ ناراض ہونے والی بات نہیں اور تو اور میں شاعر بھی نہیں کہ کسی کی
دل شکنی کروں۔
بہت شکریہ
لاجواب
بہت خوب
شکریہ
متفق۔ اسلامی نکتہ نظر سے آپ کی بات درست ہےالسلام علیکم