امجد علی راجا
محفلین
جی جان سے بیوی کی جو خدمت نہیں کرتا
دنیا میں کوئی اس کی بھی عزت نہیں کرتا
شوہر وہی اچھا ہے زمانے کی نظر میں
"جو ظلم تو سہتا ہے بغاوت نہیں کرتا"
جی جان سے بیوی کی جو خدمت نہیں کرتادنیا میں کوئی اس کی بھی عزت نہیں کرتاشوہر وہی اچھا ہے زمانے کی نظر میں"جو ظلم تو سہتا ہے بغاوت نہیں کرتا"بہت کامیاب رہیں گے جناب۔۔۔اللہ اور بیوی کو خوش رکھیں- چونکہ اللہ ناراض ہوا تو آخرت خراب اور اگر بیوی ناراض ہوئی تو دنیا خراب۔
شکریہ عندلیببہت خوب ۔
قیصرانی بھیا، میں شادی شدہ ہوں نہ شدہ شدہ۔امجد علی راجا آپ واقعی میں شادی شدہ ہیں کہ شدہ شدہ؟
عزت بھی کرے ہے وہ جو خدمت بھی کرے ہےجی جان سے بیوی کی جوخدمت بھی کرے ہے
کُٹ کُٹ کے جیئے ہے گھُٹ گھُٹ کے مرے ہے
یہ کون ہے محفل میں اے شوہرِ مثالی
جو ظلم بھی سہے ہے بغاوت نہ کرے ہے
میری بچی کھچی ہمدردی بھی آپ کی نظرقیصرانی بھیا، میں شادی شدہ ہوں نہ شدہ شدہ۔
میں تو شادی زدہ ہوں، جیسے غم زدہ، دکھ زدہ، تکلیف زدہ، خوف زدہ
شوہر پروری ہے جناب کیمیری بچی کھچی ہمدردی بھی آپ کی نظر
غیر متفق اس لئے کہ مجھے شوہروں کی پرورش سے کوئی لینا دینا نہیںشوہر پروری ہے جناب کی
اچھا جناب، نہیں کرنی پرورش تو نہ کریں۔ ہم بے چارے اپنا کوئی اچھا سا انتظام کر ہی لیں گےغیر متفق اس لئے کہ مجھے شوہروں کی پرورش سے کوئی لینا دینا نہیں
بہت خوب! مجھے خوشی ہے کہ آپ صدیوں سے اس پر عمل پیرا ہیں، (ویسے کتنی صدیوں کے ہو گئے ہیں آپ) لیکن ڈر اس بات کا ہے کہ کہیں بھابی جی آپ پر برس نہ پڑیں کہ میاں کون سی صدیاں ابھی تو میں 24 کی بھی نہیں ہوئی خیر سےامجد بھائی میں تو جی جان سے اس پر صدیوں سے عمل پیرا ہوں میری تو گھٹی میں میں خدمتِ بیوی کا سبق ملا تھا ۔۔ ثبوت
نہیں بھائی جی، یہ الزام بھی سر لینا گوارا نہیں۔ پہلے ہی وخت پڑا ہوا ہےاچھا جناب، نہیں کرنی پرورش تو نہ کریں۔ ہم بے چارے اپنا کوئی اچھا سا انتظام کر ہی لیں گے
"بندہ پروری" کی بجائے "شوہر پروری" لکھ کر مزاح کی ناکام کوشش کی تھی، آپ نے تو کراس ہی دے مارا، کھٹاک کر کے