مثنوی اردو محفل - اردو محفل کو سالگرہ مبارک

تیشہ

محفلین
بوچھی کے متعلق جب میں یہ شعر کہہ رہا تھا اور ساتھ میں یہ 'فُٹ نوٹ' سوجھا تو میں بھی دیر تک ہنستا رہا، خوش قسمتی تھی کہ اس وقت چھت پر اکیلا تھا کہیں میری بیوی دیکھ لیتی تو نہ جانے کیا سمجھتی :)




اتنے مزے کے شعر لکھ لیتے ہیں :battingeyelashes:
مگر مجھے انکے مطلب نہیں سمجھ آتے ۔ بہت مشکل اردو ہے ۔ اگر مضروبان سمجھ آتا تو میں بھی ہنس لیتی :battingeyelashes: خیر آپ ہنس لئے ، فرحت ہنس لی ، سمجھئیے میں بھی ہنس لی
مطلب بعد میں فرحت سے پوچھ لوں گی
zzzbbbbnnnn-1.gif
 

محمد وارث

لائبریرین
شکریہ بوچھی!

شعر تو کچھ اتنا مشکل نہیں تھا، 'کج رو' مطلب جن کے دماغ میں ٹیڑھ ہے، وہ آپ کی 'رینج' میں آ گئے تو خیر نہیں بلکہ سب سیدھا ہو جائے گا، اور 'مضروبان' وہ 'زخمی' بیچارے جو آپ کی 'رینج' میں آ چکے :)
 

تیشہ

محفلین
شکریہ بوچھی!

شعر تو کچھ اتنا مشکل نہیں تھا، 'کج رو' مطلب جن کے دماغ میں ٹیڑھ ہے، وہ آپ کی 'رینج' میں آ گئے تو خیر نہیں بلکہ سب سیدھا ہو جائے گا، اور :)



:rollingonthefloor:
ہاں اب سمجھ میں آگیا مضروبان کا مطلب ۔۔ اب سوچ کر ، مجھے بھی اصلی سچی مچی والی بے تخاشہ ہنسی آگئی ہے ۔ :battingeyelashes:
تبھی فرخت ہنسیں تھیں :party: ۔ ۔ ۔۔ ۔ زبردست ،

جی وارث شعر کی سمجھ تو مجھے آگئی تھی ،۔ مگر مضروبان کی سمجھ باقی رہ گئی تھی :battingeyelashes:
:rollingonthefloor:
اپنے سے زیادہ مجھے اس بات پے ہنسی آئی کہ بقول آپکے '' 'مضروبان' وہ 'زخمی' بیچارے جو آپ کی 'رینج' میں آ چکے :rollingonthefloor:
انکی تعداد لاتعداد ہے ۔ اب تو گنتی بھی یاد نہیں کہ کتنے مضروبان ہیں تھے ۔ :battingeyelashes:
 

جیہ

لائبریرین
شکریہ مغل بھائی ، عابد بھائی۔ مصروفیت کی وجہ سے موقع نہیں ملا نیٹ کیفے آنے کا۔ آج وقت نکال کر آ ہی گئی
 

نایاب

لائبریرین
اچھا ہے ، بھلا چنگا ہے، میرے پاس ہے اس وقت، ٹائپنگ کرنے نہیں دے رہا :)

السلام علیکم
محترمہ جیہ بہنا
اللہ تعالی سدا خوش واپنی امان میں رکھے آمین
ماشااللہ
آپ کو محفل اردو پر دیکھ کر خوشی ہوئی
کیا حالات ہیں اب سوات کے /؟
واپسی ہو گئی کہ نہیں ۔
نایاب
 

فرحت کیانی

لائبریرین
بہت شکریہ فرحت، نوازش۔

اور جواب بھی پرانا کہ کلام کم کم پوسٹ اس وجہ سے کرتا ہوں کہ 'کلام' (اگر اسے کلام کہا جا سکے تو) ہے ہی کم کم یعنی جو کچھ ہے محفل اور بلاگ پر پوسٹ کر چکا ہوں :)

تازہ کلام کےلئے فرمائش نوٹ کر لیں۔ :)

بوچھی کے متعلق جب میں یہ شعر کہہ رہا تھا اور ساتھ میں یہ 'فُٹ نوٹ' سوجھا تو میں بھی دیر تک ہنستا رہا، خوش قسمتی تھی کہ اس وقت چھت پر اکیلا تھا کہیں میری بیوی دیکھ لیتی تو نہ جانے کیا سمجھتی :)
:happy: ویسے مجھے یقین ہے کہ 'مضروبانِ بوچھی' کی تشریح سن کر ان کے لئے بھی ہنسی روکنا مشکل ہو جاتا :)

:rollingonthefloor:
ہاں اب سمجھ میں آگیا مضروبان کا مطلب ۔۔ اب سوچ کر ، مجھے بھی اصلی سچی مچی والی بے تخاشہ ہنسی آگئی ہے ۔ :battingeyelashes:
تبھی فرحت ہنسیں تھیں :party: ۔ ۔ ۔۔ ۔ زبردست ، :battingeyelashes:
مجھے بھی ایک بار پھر ہنسی آ گئی ہے بے تحاشہ :happy:
 

تیشہ

محفلین
فرحت میں نے آپکو ۔۔آپکے ٹائم رات آٹھ ، نو اور پھر دس بجے بھی کال کرنے کی کوشیش کی ہے آج ۔۔مگر آپکا موبائل آف ہے ۔ اور اب آدھی رات ہوچکی ہے آپکی طرف :(
 

محمد وارث

لائبریرین
تازہ کلام کےلئے فرمائش نوٹ کر لیں۔ :)

شکریہ فرحت، انشاءاللہ کوشش کرتا رہونگا۔


:happy: ویسے مجھے یقین ہے کہ 'مضروبانِ بوچھی' کی تشریح سن کر ان کے لئے بھی ہنسی روکنا مشکل ہو جاتا :)

ہاں شاید، لیکن انہیں میری دلچسپیوں سے قطعاً کوئی دلچسپی نہیں ہے :)
 

محمد وارث

لائبریرین
ٹی وی دیکھنا (ڈرامے اور فلمیں)، کھانا پینا، گھومنا پھرمنا اور گپیں ہانکنا، اور مجھے ان سب دلچسپیوں سے قطعاً کوئی دلچسپی نہیں ہے :)
 

تیشہ

محفلین
ٹی وی دیکھنا (ڈرامے اور فلمیں)، کھانا پینا، گھومنا پھرمنا اور گپیں ہانکنا، اور مجھے ان سب دلچسپیوں سے قطعاً کوئی دلچسپی نہیں ہے :)



zzzbbbbnnnn-1.gif



اس میں ایسی کونسی بات ہے ۔ یہ تو ہم سب خواتین کی دلچسپیاں ہوا ہی کرتی ہیں :battingeyelashes:
البتہ فلمیں ،ڈرامے مجھے پسند نہیں مگر میں بھی گھومنے پھرنے کی بہت شوقین ہوں :battingeyelashes: کھانے پینے کی بھی ،، اور سہیلیوں کے ساتھ گپ شپ بھی چلتی ہے ۔ فرحت ، شگفتہ سے پوچھ لیں
zzzbbbbnnnn-1.gif
ہم دو ، تین، چار گھنٹے فون پے لگی ہوتیں ہیں :battingeyelashes:
آپ ایسا کریں بھابھی کو میری طرف روانہ کردیں ، انکے سارے شوق میں پورے کردوں گی :battingeyelashes: گومنے پھرانے کے بھی ، بھرپور کمپنی دے جائی گی ۔ ساتھ میں کھانے پینے کے بھی ،،اور گپ شپ کے بھی
آپ اتنے عرصہ تھوڑا ریلیکس ہوکر اپنی دلچسپیوں میں لگے رہئیے گا :battingeyelashes:
 
Top