مثنوی اردو محفل - اردو محفل کو سالگرہ مبارک

محمد وارث

لائبریرین
zzzbbbbnnnn-1.gif



اس میں ایسی کونسی بات ہے ۔ یہ تو ہم سب خواتین کی دلچسپیاں ہوا ہی کرتی ہیں :battingeyelashes:
البتہ فلمیں ،ڈرامے مجھے پسند نہیں مگر میں بھی گھومنے پھرنے کی بہت شوقین ہوں :battingeyelashes: کھانے پینے کی بھی ،، اور سہیلیوں کے ساتھ گپ شپ بھی چلتی ہے ۔ فرحت ، شگفتہ سے پوچھ لیں
zzzbbbbnnnn-1.gif
ہم دو ، تین، چار گھنٹے فون پے لگی ہوتیں ہیں :battingeyelashes:
آپ ایسا کریں بھابھی کو میری طرف روانہ کردیں ، انکے سارے شوق میں پورے کردوں گی :battingeyelashes: گومنے پھرانے کے بھی ، بھرپور کمپنی دے جائی گی ۔ ساتھ میں کھانے پینے کے بھی ،،اور گپ شپ کے بھی
آپ اتنے عرصہ تھوڑا ریلیکس ہوکر اپنی دلچسپیوں میں لگے رہئیے گا :battingeyelashes:

میں بھیج تو دونگا خوشی خوشی لیکن افسوس وہ زیادہ دن رہ نہیں سکے گی (میرے بغیر) :)
 

تیشہ

محفلین
میں بھیج تو دونگا خوشی خوشی لیکن افسوس وہ زیادہ دن رہ نہیں سکے گی (میرے بغیر) :)



:(
بھئی ایک تو یہ بڑی مصیبت ہے ہماری بیویوں کی ۔ جہاں جانا ہے شوہر کے ساتھ ہی جانا ہے ، جہاں رہنا ہے شوہر کے ساتھ ہی رہنا ہے ،۔ :chatterbox:
یہ سب پاکستانی بیویاں ایسی ہی ہوتیں ہیں ۔ میری اسلام آباد میں مجھ سے چھوٹی سس ہے ، اسکا میاں جی (بہنوئی میرے )جج کی سیٹ پے پہنچے ہیں ۔۔میں نے مبارکباد دینے کو فون کیا تو رو رہی تھی کہ انکی ٹرانسفر لاہور ہوگئی ہے اب ہم سب اداس بیٹھے ہیں ہم کیا کریں گے ۔ :skull: مجھے بہت غصہ آیا سنکے۔ کچھ تو بریک آنی ہی چاہئیے ناں ۔ ضروری تو نہیں ہر وقت ، ہر پل ، شوہر بیوی کے ، اور بیوی شوہر کی نظروں کے سامنے ہی رہے :battingeyelashes:
یہ دوریُ تھوڑے عرصے کی ہو مگر محبت بڑھتی ہے ۔ اور آپکی بیگم آپ سے بہت محبت کرتی ہیں جو آپکے بغیر اُداس ہوجائیں گیئں :battingeyelashes:
اُن سے بولئیے کچھ دن سکون کے آپ نے بھی گزارنے ہیں اسلئے انہوں میری طرف روانہ کردیں :rollingonthefloor:

(مذاق کررہی ہوں ایسا کچھ نا بولئیے گا ورنہ بھابھی کو بناِ ملے ہی مجھ پے غصہ آجائے گا :chatterbox: :battingeyelashes:
 

محمد وارث

لائبریرین
شکریہ بوچھی، میں نے بڑی محنت سے انہیں یہ سب کچھ پڑھانے کی کوشش کی لیکن افسوس کہ یہ کوشش ناکام رہی۔ لُبِ لباب بتانے پر مسکراتے ہوئے جو کام چھوڑ کر آئی تھیں اسے کرنے واپس چلی گئیں :)
 

تیشہ

محفلین
شکریہ بوچھی، میں نے بڑی محنت سے انہیں یہ سب کچھ پڑھانے کی کوشش کی لیکن افسوس کہ یہ کوشش ناکام رہی۔ لُبِ لباب بتانے پر مسکراتے ہوئے جو کام چھوڑ کر آئی تھیں اسے کرنے واپس چلی گئیں :)



:eek:
میں نے بولاتھا بھابھی کو مت بتائیے گا ۔۔:chatterbox: آپ نے سب پڑھا ڈالا ہے :noxxx:
انہوں نے سوچنا ہے کہ اے کون ڈائن اے جیری میرے جنَے نوں پھُٹیاں متَیں سیکیھاندی پئی اے ۔ :battingeyelashes:

:tongue:
 

F@rzana

محفلین
واہ واہ ۔ کیا کہنے وارث صاحب، خوب مثنوی لکھی ہے ۔۔۔۔ سبحان اللہ،
مجھے بھی اجازت دیجے کہ میں یہ اپنے بلاگ پر بھی شامل کرلوں۔
بہت خوب کلام ہے ،خوب روایت کو زندہ کیا ہے ۔واہ۔
 

محمد وارث

لائبریرین
بہت شکریہ فرزانہ صاحبہ، نوازش!

اور اس مثنوی کا آپ کے بلاگ پر پوسٹ ہونا میرے لیے کسی اعزاز سے کم نہ ہوگا۔

والسلام
 
Top