کیا کسی کو پتہ ہے اس ویڈیو کے بیشتر حصے سرگودھا میں فلمائے گئے ہیں، میرے گاوں کے بالکل ساتھ ۔
تمہیں میرے گاوں کا کیسے پتہ
گائوں یاد آگیا ؟؟؟؟؟یہ ویڈٰیو کے شروع میں جب ایف سولہ طیارہ مڑ رہا ہے تو پیچھے ایک پہاڑی نظر آ رہی ہے، اس کا نام کرانہ بار یا کڑانہ بار ہے، اس پہاڑ کی جڑ میں میرا گاوں ہے ۔
ناممکن تو نہیں مشکل ضرور ہےبہت خوب۔
ویڈیو کو دیکھ کر میرے اندر بھی پائیلٹ بننے کا جذبہ پیدا ہوگیا ہے (لیکن یہ میرے لیئے ناممکن ہے )