مجاہدین افلاک -- تم ہی سے اے مجاہدو جہاں کا ثبات ہے

الف نظامی

لائبریرین
تم ہی سے اے مجاہدو جہاں کا ثبات ہے
تمہاری مشعل وفا فروغ شش جہات ہے

[ame="http://www.youtube.com/watch?v=tZKVWtvgtoc"]YouTube - PAF Song - Tum hi sai aai Mujahido by Alamgir[/ame]
 

تعبیر

محفلین
شکریہ یہ مجھے بھی بہت پسند ہے اور ائیر فورس بھی
کچھ کچھ الفاظ کافی مشکل ہیں میرے لیے

لگتا ہے کہ غلط جگہ پوسٹ ہو گیا ہے یہ

کوئی ہے جو اسے اس کی اصل جگہ پر منتقل کرے؟؟؟
 

جہانزیب

محفلین
کیا کسی کو پتہ ہے اس ویڈیو کے بیشتر حصے سرگودھا میں‌ فلمائے گئے ہیں، میرے گاوں‌ کے بالکل ساتھ ۔
 

جہانزیب

محفلین
یہ ویڈٰیو کے شروع میں جب ایف سولہ طیارہ مڑ‌ رہا ہے تو پیچھے ایک پہاڑی نظر آ رہی ہے، اس کا نام کرانہ بار یا کڑانہ بار ہے، اس پہاڑ کی جڑ‌ میں میرا گاوں‌ ہے ۔
 

زین

لائبریرین
بہت خوب۔
ویڈیو کو دیکھ کر میرے اندر بھی پائیلٹ بننے کا جذبہ پیدا ہوگیا ہے (لیکن یہ میرے لیئے ناممکن ہے )
 

زین

لائبریرین
یہ ویڈٰیو کے شروع میں جب ایف سولہ طیارہ مڑ‌ رہا ہے تو پیچھے ایک پہاڑی نظر آ رہی ہے، اس کا نام کرانہ بار یا کڑانہ بار ہے، اس پہاڑ کی جڑ‌ میں میرا گاوں‌ ہے ۔
گائوں یاد آگیا ؟؟؟؟؟
----------
ویسے میرے ماموں کا گھر ایئر پورٹ کے قریب ہی ہے ، وہاں بہت شور ہوتا ہے ہوائی جہازوں‌کا
 
Top