مبارک ہو محمود بھائی، بھلے ہی تھوڑی دیر سے ہی سہی۔
چوتھی سالگرہ تو ہو گئی اب جلدی سے چالیسویں بھی منا لیں۔
شکراً شکراً سیدی مرشدی ۔۔ بس ابھی تو پاؤں پاؤں چل رہا ہوں ۔۔ آپ کی دعا سے ۔۔ارے واہ، چار سال مکمل ہو گئے آپ کے۔ بہت مبارک ہو محمود صاحب۔
شکراً شکراً سیدی مرشدی ۔۔ بس ابھی تو پاؤں پاؤں چل رہا ہوں ۔۔ آپ کی دعا سے ۔۔
صحیح کہا وارث صاحب۔ویسے جوانی چاردن کی ہوتی ہے جسے ہم چار سال سمجھتے ہیں یہاں تو بڑھاپا اپنے لپیٹ میں پوری طرح لے چکا ہے۔۔ عمرِ عزیز م ’’م م مغل‘‘ کی تکرارِ ’’م‘‘ کی طرح ہے بس نشیب کو لڑھکتی چلی جاتی ہے۔۔ سانسوں کی ڈوری بس ایک ’’ کائناتی سانس ‘‘سے جڑی ہے وہ ’’ کائنات ‘‘ہی مجھے زندہ رکھے ہوئے ہے ۔۔۔خدا ’’اس سانس ‘‘ کی سانس میں سانس رکھے اور طویل معطر سانسیں نصیب کریں آمین۔اجی صاحب یوں کہیے بھر پور جوانی ہے، برقی دنیا میں چار سال کسی جوانی سے کم ہیں کیا
واؤ آپ بھی چار سال کے ہو گئے مغل بھیا
ہی ہی ہی ہی
بہتتتتتت ساری مبارک آپ کو اور ہاں یہ لیں آپ کے لیے
ہاہاہاہ ۔۔ محب بھائی ۔۔ جی جی کل تک تو میں المیرون پی رہا تھا آج سے سیرلِک چار پھلوں والا شروع کیا ہے ۔۔زبردست، میں تو سمجھا کہ ابھی دو سال ہی ہوئے ہیں مگر میرے اندازے سے دگنا وقت ہو گیا ہے۔
بہت بہت مبارک ہو۔دودھ کے ساتھ اب ٹھوس غذائیں تو شروع ہو گئی ہوں گی