مبارکاں یہ کیسے چیک کرتے ہیں کوئی مجھے بھی بتائے نا کہ میں کتنی صدیوں سے یہاں بھٹک رہا ہوں
کاشفی بھائی آپ کی محبت ہے ۔ معافی چاہتا ہوں لڑی اوجھل ہوگئی تھیمبارک ہو بہت بہت۔
جی محب علوی ، آپ کا حکم تو عدولی کا شکار ہوگیا ،تاخیر معافی چاہتا ہوںمیرے لیے بھی چھوڑ دیجیے گا میں نے بھی چند ماہ پہلے ہی چھوڑی ہی یہ نرم غذائیں مگر یاد بہت آتی ہیں۔
بارک اللہ ، جزاک اللہ نظامی بھائی ۔سلامت رہیں ، معافی چاہتا ہوں بہت تاخیرہوئیمبروک یا اخی!
ارے نہیں ، قبلہ میں کیوں حسد کروں گا، ضرورضرورلائیے بھائی صاحب کو ، ہم سے تعارف بھی کروائیں ناں ۔۔۔اور ہاں میں نے نرسری کے اپنے ان دوستوں کو، جو جماعت "پکی" کرنے کے چکر میں اور آپ جیسے دوستوں کی مدد کے لیے مستقل مزاجی سے نرسری کے محاذ پر ہی جمے ہیں سمجھا دیا ہے کہ اپنا ایک بندہ آ رہا ہے نرسری میں خیال رکھنا خاص طور پر، شاعر مزاج آدمی ہے اور کلاس کے رنگ سمجھنے دینا اسے ، رشک اور حسد نہ کرنا ۔ ہاہاہا
جزاک اللہ یاسر بھائی آپ کی محبت ہے ، معذرت کہ تاخیر ہوئیمحمود بھائی بہت بہت مبارک ہو
شکریہ بابا جان آپ کی محبتوں کا اسیر ہوں بابا جانی۔۔۔مبارک ہو محمود یہ نیا سنگِ میل بھی۔
شکریہ بہنا جیتی رہیں ۔۔۔ ارے ہاں 25 جنوری کو آپ کے 5 سال ہوجائیں گے یہاں ۔۔محفل پر چوتھی سال گرہ بہت مبارک ہو
اسے دیکھ کر تو مجھےبھی خیال آیا کہ دیکھاجائے محفل پر کتنا وقت گزر گیا