امیداورمحبت
محفلین
بھائی پانچ یا چھ سال ؟شکریہ بہنا جیتی رہیں ۔۔۔ ارے ہاں 25 جنوری کو آپ کے 5 سال ہوجائیں گے یہاں ۔۔
بھائی پانچ یا چھ سال ؟شکریہ بہنا جیتی رہیں ۔۔۔ ارے ہاں 25 جنوری کو آپ کے 5 سال ہوجائیں گے یہاں ۔۔
سچ سچ کہہ دوں؟جی بہنا۔۔ چھ سال ۔۔ میں ذرا حساب میں کمزور ہوں ناں ۔۔
یقین نہیں تو اپنی بہنا غزل ( غزل ناز غزل ) سے پوچھ لو۔۔
کیوں غزل ؟؟ میں نے ٹھیک کہا ناں ؟؟؟
یہ لو محمود یہ تمھارے لیے۔۔۔ ۔۔ اور کہاں ہے میرے حصے کا کیک؟
اوووو۔۔۔ بہت پیارا تحفہ ہے غزل۔۔۔۔ سپرب ۔۔ آنکھیں چھلک پڑیں خوشی سے ۔۔۔سچ سچ کہہ دوں؟
اوووو۔۔۔ بہت پیارا تحفہ ہے غزل۔۔۔ ۔ سپرب ۔۔ آنکھیں چھلک پڑیں خوشی سے ۔۔۔
کیک ویک تو کسی نے دیا ہی نہیں نہ میں نے کہا ۔۔ تم ہو ناں چلو شاباش تم ہی لاؤ کیک اور مل کر کاٹیں گے ۔ ٹھیک ناں
ارے نہیں نہیں نہیں ۔۔ ہاہہاہاہاہ۔۔۔ وہ سچ نہ بتانا پاگل ۔۔ ہاہاہہا ۔۔۔
ہاہہاہا۔۔۔غزل کیک تو اب ہم نے کھا بھی لیا پوسٹ اب کررہا ہوں ۔۔یہ لو کیک حاضر ہے ساتھ میں گفٹس بھی ۔۔۔ ۔
لیکن میرے لیےکیک تم لاؤگے سن لیا ناں۔۔