مجھے اسکیچنگ نہیں آتی

نیرنگ خیال

لائبریرین
یونہی میرے سے سیکھتی رہی تو ایک دن اچھا بنانے لگو گی۔۔۔۔ :)

شاباش۔۔۔


اب اور اس سے زیادہ اچھا کیا بنانا ہے۔۔۔۔ ماشاءاللہ بہترین ہے۔۔۔ :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
یونہی میرے سے سیکھتی رہی تو ایک دن اچھا بنانے لگو گی۔۔۔ ۔ :)

شاباش۔۔۔


اب اور اس سے زیادہ اچھا کیا بنانا ہے۔۔۔ ۔ ماشاءاللہ بہترین ہے۔۔۔ :)
جی بھیا
لیکن وہ دن کب آئے گا :p

اچھا ابھی کوئی آگیا ناں یہاں جس کو اسکیچنگ آتی ہوئی تو میری خیر نہیں :p
 
جی بھیا
لیکن وہ دن کب آئے گا :p

اچھا ابھی کوئی آگیا ناں یہاں جس کو اسکیچنگ آتی ہوئی تو میری خیر نہیں :p
بھئی کوئی تبصرہ کیسے کر سکتا ہے جب آپ نے یہ لکھ دیا کہ پرانے سامان سے پتہ نہیں کتنی پرانے صفحے وغیرہ وغیرہ۔
اب کوئی تبصرہ کرے ان پر اور پتہ چلے اگلی پوسٹ میں پکاسو کو مات دینے والے شاہکار آجائیں سامنے کہ جی اب تو ایسی ڈرائنگ ہے :)
ذرا ہتھ ہلاؤ اور نواں نواں کام شئیر کرو تو بات بنے، اصلاح بھی ہو اور تنقید بھی۔
 

عینی مروت

محفلین
آج پرانی بکس اور نوٹس وغیرہ سنبھال رہی تھی تو یہ پیجز ملے۔ تین چار سال پہلے بنائے تھے یہ اور تب میں نے اسکیچنگ کرنے کی کوشش ہی کی تھی۔۔ہی ہی ہی
:)
پنسل اور چاک استعمال کیا گیا ہے


22.png


یہ والی ایسے ہی یہاں سے دیکھی تھی


66.png
خووووب! عمدہ سکیچز بنائی ہیں عائشہ سس،اگر شیڈنگ ذرا اور گہری ہوتی تو سکیچ فیچرز اور ابھرتے
ویسے مجھے خود مصوری اور دیگر فنون لطیفہ سے گہری دلچسپی ہے اوریہاں آپکی تخلیقات دیکھ کر اچھا لگا
کبھی موقع ملا تو اپنی بنائی ہوئی چند سکیچز ضرور شیئر کروں گی
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
خووووب! عمدہ سکیچز بنائی ہیں عائشہ سس،اگر شیڈنگ ذرا اور گہری ہوتی تو سکیچ فیچرز اور ابھرتے
ویسے مجھے خود مصوری اور دیگر فنون لطیفہ سے گہری دلچسپی ہے اوریہاں آپکی تخلیقات دیکھ کر اچھا لگا
کبھی موقع ملا تو اپنی بنائی ہوئی چند سکیچز ضرور شیئر کروں گی
جی عینی سس
آپ بھی ضرور شئیر کیجئے گا :)
 

عمر سیف

محفلین
عائشہ عزیز ۔۔ آج میں نے اپنے کولیگ پاسکل پال کو آپ کی اسکیچنگ دکھائی ۔۔
جو پہلی بات اس نے کی وہ تھی : ان کو واقعی اسکیچنگ نہیں آتی ۔۔۔
پھر پاسکل نے ایک ایک تصویر پر اپنی رائے پیش کی ۔۔ جیسے آپ نے تصاویر لگائی ہیں اسی سیکونس میں پاسکل کا اسکیچ کے بارے خیال
نمبر 1 :
اس اسکیچ کو دیکھ کر لگتا ہے کہ یہ کسی ایسے بچے نے بنائی ہے جو ایل کے جی میں پڑھتا ہے ۔۔
نمبر 2 :
چلرنز ڈرائینگ ۔۔
نمبر 3 :
بہتر ہو سکتی تھی ۔۔
نمبر 4 :
کوشش کرے تو اس تصویر کو اور بہتر کر سکتی ہیں۔
نمبر5:
یہ تصویر پاسکل کو الموسٹ اوکے لگی ۔۔
نمبر6:
بےکار ۔۔
آخری میں پاسکل نے ایک پیغام بھی دیا ۔
"میری بات کا برا نہیں منانا ۔۔ میرا ہرگز مقصد نہیں کہ ان کی دل آزاری کروں اور نہ ہی میں چاہتا ہوں کہ آپ اسکیچنگ چھوڑیں ۔ ان سے کہیں کہ پہلے بیسک اسکیچنگ سیکھیں۔ نیٹ پہ بہت سے جگہ انہیں یہ کتابیں مل جائیں گی ۔ پریکٹس زیادہ کریں ۔۔ "
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
تھینک یو عمر بھائی
مجھے بالکل بھی برا نہیں لگا بلکہ اچھا لگا :)
ان کے مشوروں پر ضرور عمل کروں گی اگر دوبارہ اسکیچنگ کرنے کا شوق ہوا تو۔۔
 
Top