نہیں ناں ماہیپیپر تو ختم ہو گئے
پر یہ کہ اچھی خاصی لکیریں تو کھینچ ڈالیں اور کسے کہتے ہیں اسکیچنگ؟؟؟
اوہ ویسے آزادی مبارک ہوپیپر تو ختم ہو گئے
پر یہ کہ اچھی خاصی لکیریں تو کھینچ ڈالیں اور کسے کہتے ہیں اسکیچنگ؟؟؟
میری بات سنو یار! ہر ایک کا کسی بھی چیز کو دیکھنے کا انداز مختلف ہوتا ہے، ان کے نزدیک اس میں خامیاں تھیں، میرے نزدیک نہیں ہیں۔ سمپل۔نہیں ناں ماہی
لکیریں کھینچنا تھوری اسکیچنگ ہوتا ہے وہ عمر بھائی کے فرینڈ کا تبصرہ نہیں پڑھا مجھے بنیادی باتیں بھی نہیں معلوم۔۔ہی ہی ہی
چلو اب کہہ دو کہ مجھے بھی نہیں آتی
میری بات سنو یار! ہر ایک کا کسی بھی چیز کو دیکھنے کا انداز مختلف ہوتا ہے، ان کے نزدیک اس میں خامیاں تھیں، میرے نزدیک نہیں ہیں۔ سمپل۔
غالبً یہ سب سے مشکل سکیچ ہو گا بنا نے میں۔ میں نے اس طرح کا اُگا ہوادرخت پہلے کبھی نہیں دیکھا۔مجھے تو یہی ایک بہت اچھی لگی ہے۔
اب دیکھ لیا ناں بھیاغالبً یہ سب سے مشکل سکیچ ہو گا بنا نے میں۔ میں نے اس طرح کا اُگا ہوادرخت پہلے کبھی نہیں دیکھا۔
کوئی بات نہیں اگر نہیں آتی تو. مجهے بهی نہیں آتی. ویسے بهی اگر آپ کو آتی ہوتی تو میں نے آپ سے اتنا کام کروانا تها کہ آپ ویسے ہی کہنا پڑتا کہ "مجهے سکیچکنگ کیوں آتی ہے ."آج پرانی بکس اور نوٹس وغیرہ سنبھال رہی تھی تو یہ پیجز ملے۔ تین چار سال پہلے بنائے تھے یہ اور تب میں نے اسکیچنگ کرنے کی کوشش ہی کی تھی۔۔ہی ہی ہی
لیکن بتاؤں مجھے اسکیچنگ کے الف بے بھی نہیں آتی یہاں انٹرنیٹ سے کچھ مناظر اور اسکیچنگ دیکھ کر یہ بنانے کی کوشش کی گئی تھی۔ اب یہ پیجز کافی خراب ہوگئے تھے تو ان کی تصویریں لے ڈالیں اور سوچا آپ کے ساتھ شیئر کرتی ہوں
پنسل اور چاک استعمال کیا گیا ہے
اور یہ اوپر والی ہی چاک سے بنائی گئی ہے تھوڑی خراب ہوگئی ہے
یہ والی ایسے ہی یہاں سے دیکھی تھی
یہ بھی چاک سے بنائی ہے اور کافی خراب ہوگئی ہے ہاتھ لگ لگ کر
یا اللہ تیرا شکر ہے مجھے سکیچنگ نہیں آتیکوئی بات نہیں اگر نہیں آتی تو. مجهے بهی نہیں آتی. ویسے بهی اگر آپ کو آتی ہوتی تو میں نے آپ سے اتنا کام کروانا تها کہ آپ ویسے ہی کہنا پڑتا کہ "مجهے سکیچکنگ کیوں آتی ہے ."
..یا اللہ تیرا شکر ہے مجھے سکیچنگ نہیں آتی
اپیااا..
اب بندہ اتنا بهی سست اور کام سے جی نہ چرائے. ہونا تو یہ چاہئیے تها عائشہ کہ آپ کہتیں "اپیا میں آپ کے کام کے لیے سکیچنگ سیکه لوں گی بلکہ باقاعدہ داخلہ لوں گی سیکهنے کے لیے".
نو! کیونکہ میرے نوٹس میں بهی آڑهی ترچهی لکیروں والے بہت کاغذ پڑے ہیں
یعنی تم نہیں کہو گی کہ تمہیں بھی نہیں آتی
اللہ کی شان ہے نا پهرغالبً یہ سب سے مشکل سکیچ ہو گا بنا نے میں۔ میں نے اس طرح کا اُگا ہوادرخت پہلے کبھی نہیں دیکھا۔
نو! کیونکہ میرے نوٹس میں بهی آڑهی ترچهی لکیروں والے بہت کاغذ پڑے ہیں
تھینک یو غدیربہنا بہت اچھے اسکیچز ہیں
مجھے نمبر 4 تو بہت اچھی لگی
آپیارے واہ!
عائش پری زبردست!