مجھے ان سے ملنا ہیں

تیشہ

محفلین
واقعی شفٹنگ بھی ایک صبر آزما کام ہے۔
گھر کو سیٹ کرنے وقت تو لگتا ہی ہے۔

اب دوسرے گھر میں آئے ہیں۔


صیح کہہ رہے ہو ۔مجھے اندازہ ہے ۔ کیونکہ میں نے بھی کسی زمانے میں دو تین گھر شفٹ کئے تھے ،،گھر اچھا ہوتا تھا تو مالک مکان خیبث نکلتے تھے بعد میں ،،،:battingeyelashes: کئی پرابلم ہوتیں ہیں اسے گھر بدلنے پے ۔ مصیبت ، پریشانی ۔۔تھکاوٹ ۔۔ ٹینشن ۔۔۔:battingeyelashes:
مگر شکر ہے اللہ کا یہاں اپنا ہی گھر ھے بدلنا پڑتا ہے نا ہی چینج کرنے کی ٹینشن ہے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
بہت مشکل ہوتا ہے باجو گھر تبدیل کرنا۔

تمام سامان اٹھاؤ اور نئے گھر میں جا کر پھر سے سیٹ کرو، بہت مشکل ہے۔
 

تیشہ

محفلین
بہت مشکل ہوتا ہے باجو گھر تبدیل کرنا۔

تمام سامان اٹھاؤ اور نئے گھر میں جا کر پھر سے سیٹ کرو، بہت مشکل ہے۔


تو آپ کو کبھی یہ شفٹنگ کا پرابلم نہیں ہوا ؟ ایک ہی گھر میں ہیں ؟
میں جب پاک تھی تو تب مجھے لگاتار بدلنے پڑے :noxxx:
اور میں نے اکیلی نے ہی سب کچھ کیا ۔۔چودہ طبق روشن ہوجاتے ہیں اس کام میں ۔۔:wasntme:
 
Top