مجھے ان سے ملنا ہیں

بلال

محفلین
:confused: ماورہ بلال کہاں ہو آپ دونوں ؟ کہاں تک پہنچی ہیں تیاریاں ؟ :battingeyelashes:

باجو میری تو خوب تیاری ہے۔ خیمہ اور سرخ جھنڈی کو روز ایک بار صاف کر کے ریڈی کرتا ہوں کیونکہ پتہ نہیں کب کا پروگرام بن جائے۔۔۔ اب یہ تو آپ پر ہے کہ کب پاکستان آ رہی ہیں؟
باقی ماوراء کا کچھ پتہ نہیں کہاں ہیں آج کل؟ لگتا ہے اخبار میں تلاش گمشدگی کا اشتہار دینا ہو گا۔ ویسے مجھے لگ رہا ہے اب وہ واقعی گمشدہ ہونے والی ہیں۔۔۔
 
ماوراء

محفلین
میں یہیں ہوں، بس تیاریوں میں مصروف ہوں۔ اسی لیے محفل پر آنے کا کم ہی وقت مل رہا ہے۔
باجو، آپ کا کیا پلان ہے؟
--
بلال، آپ بھی آجکل کم ہی نظر آ رہے ہیں؟
 
بلال

محفلین
میں یہیں ہوں، بس تیاریوں میں مصروف ہوں۔ اسی لیے محفل پر آنے کا کم ہی وقت مل رہا ہے۔
باجو، آپ کا کیا پلان ہے؟
--
بلال، آپ بھی آجکل کم ہی نظر آ رہے ہیں؟

وہ کیا ہے کہ یہاں پر جنوں کے متعلق بات ہو رہی تھیں ہمیں بھی کوئی ایسا ہی جن مل گیا ہے جس کی مدد سے محفل پر چکر تو لگاتا ہوں لیکن غائب ہی لگتا ہوں۔۔۔ باجو سے پلان نہ پوچھیں ان کا کوئی پتہ نہیں کب کونسا پلان بن جائے۔۔۔
 
تیشہ

محفلین
میں یہیں ہوں، بس تیاریوں میں مصروف ہوں۔ اسی لیے محفل پر آنے کا کم ہی وقت مل رہا ہے۔
باجو، آپ کا کیا پلان ہے؟
--
بلال، آپ بھی آجکل کم ہی نظر آ رہے ہیں؟

:worried: ماورہ ۔۔۔
ابھی تک موُڈ بدلا تو نہیں ہے آسکتی ہوں کسی بھی منتھ میں ۔۔ مگر ابھی موسم وہاں کا سناُ ہے شدید گرم ہے ۔
اسلئے ابھی سیٹ کنفرم نہیں کروارہی ۔۔ مے بی فروری ، مارچ پہنچ آئے :battingeyelashes:
اب ویسے بھی اقراہ یونی گئی واپس ، تو میں باقی د وکس کے حوالے کروں :worried:
اسلئے مجھے ہاف ٹرم ہالیڈے کو دیکھتے سوچتے ہوئے پلان کرنا ہوگا جب یہ تینوں گھر پے ہو اور میں پاک سے ہو آؤں
 
تیشہ

محفلین
وہ کیا ہے کہ یہاں پر جنوں کے متعلق بات ہو رہی تھیں ہمیں بھی کوئی ایسا ہی جن مل گیا ہے جس کی مدد سے محفل پر چکر تو لگاتا ہوں لیکن غائب ہی لگتا ہوں۔۔۔ باجو سے پلان نہ پوچھیں ان کا کوئی پتہ نہیں کب کونسا پلان بن جائے۔۔۔

:battingeyelashes: آ پ اپنی تیاریاں رکھئیے ۔۔میرا کیا ہے ایک نا ایک دن تو آ ہی پہنچوں گی :tongue: کیا پتا پاکستان میں پہنچ کر میں آپ سب کو سرپرائز دے ڈالوں ۔۔ تو ایسے میں بھی آپ اپنی جھڈیاں تو ریڈی رکھے ۔
 
تیشہ

محفلین

یہ پوچھنے اتنے دن بعد آئے ہو فہیم :confused:
کہاں غائب ہو؟ آج مجھے آپ سبکی عید ملن پارٹی تصویریں نظر آگیئں
عمار کا تو کوئی حال ہی نہیں ہے :confused: کمزور ، دبلا پتلا ہورہا ہے ۔ اور باقی سب بھی اللہ اللہ خیر صلا ہیں ،
اور آپکے ہئیرسٹائل کی کیا بات ہے ۔ پیچھے سے ہی دیکھنے کو ملے ہیں ، ،،
سب ممبران گرمی کے ستائے ہوئے دبلے پتلے :tongue:
سب کی صحت ڈاؤن نظر آئی ہے ۔
 
فہیم

لائبریرین
باجو پھر سے لالو کھیت شفٹ ہوگئے ہیں۔
اسی وجہ سے غائب تھا۔
آج نیٹ آن ہوا یہاں۔

اس نئے علاقے میں دل نہیں لگا ہمارا۔
بقول احباب کے لالو کھیت کا رہنے والا اور کہیں نہیں‌ رہ سکتا۔

جبکہ وہ گھر بھی اچھا تھا۔ علاقہ بھی صاف ستھرا اور سکون والا۔
لیکن تھوڑا دور ہوگیا تھا۔
جبکہ لالو کھیت سے سب کے کام دھندے قریب ہیں۔

اس لیے بس وہاں عید گزاری اور پھر سے لالو کھیت کی راہ لی۔

اور رہی عید ملن پارٹی والی تصاویر۔
تو مجھے تو سب سزا یافتہ قیدی معلوم ہورہے ہیں ان میں
ساری کی ساری تصاویر بہت ہی عجیب سی آئی ہیں:noxxx:
 
اچھآ ۔ ۔ مگر روز روز کی شفٹنگ بہت پرابلم دیتی ہے ۔ اب دوبارہ اسیُ گھر میں آگئے ہو جو چھوڑا تھا کہ اب کے نئا لیا ہے :confused:
 
فہیم

لائبریرین
اچھآ ۔ ۔ مگر روز روز کی شفٹنگ بہت پرابلم دیتی ہے ۔ اب دوبارہ اسیُ گھر میں آگئے ہو جو چھوڑا تھا کہ اب کے نئا لیا ہے :confused:

واقعی شفٹنگ بھی ایک صبر آزما کام ہے۔
گھر کو سیٹ کرنے وقت تو لگتا ہی ہے۔

اب دوسرے گھر میں آئے ہیں۔
 
Top