تاکہ تعبیر کے بہانے آپ اسے دیوداس دکھا سکیں؟کو ئی صاحب ایسے نہ ہونگے جو اپنی محبوبہ کی شادی میں ٹینٹ اپنے باتھوں سے لگائیں اور قران ہاتھ میں لیکر اسے رخصت کریں۔۔۔۔ اب اگر ایسا کوئی خواب دیکھتا ہو تو پلیز مجھے ضرور مطلع کیجیے گا
ایک بار میرے چھوٹے بھائی کا خواب ادھورا رہ گیا۔ بدقسمتی سے اس کے خواب میں ہم سارے گھر والے بھی تھے۔ جب وہ اٹھا تو سیدھا میرے پاس آ کر مجھے اٹھانے لگا کہ بھائی میں نے خواب دوبارہ دیکھنا ہے، بتائیں آگے کیا ہوا۔ میں نے بمشکل بات کو سمجھا اور اسے سمجھایا کہ اس کا خواب میں کیسے جان سکتا ہوں۔ اس نے کہا کہ کیوں؟ خواب میں آپ موجود تو تھے۔ اب بتائیں کہ آگے کیا ہوا، میں نے پورا دیکھنا ہے
اگر کوئی دوست مدد کر سکیں
پانچ سال پہلے تک میں بغیر چشمے کے خواب دیکھا کرتا تھا لیکن اب چشمے کا غلام نبا ہوا ہوں
یہ ہائنہ کیا ہوتی ہےپھر اب کیسے خواب نظر آتے ہیں ؟ ویسے میں نے سنا ہے کہ چشمے کے ساتھ خواب میں محبوبہ "ہائنہ" نظر آتی ہے
تعبیر بھائی اگر محبوبہ سے شادی ہو جائے تو وہ ہائنہ ہو جاتی ہے مگر میں آپ کو اس کا مکمل تعارف کروا دیتا ہوں شادی سے پہلے آئینہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چھ ماہ بعد ہائنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک سال بعد ڈائنہ اور پھر ساری زندگی گھر آئیں نہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گھر آئیں نہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔گھرآئیں نہ ہو جاتی ہےیہ ہائنہ کیا ہوتی ہے