مجھے اک خواب دیکھنا ہے

فرخ منظور

لائبریرین
اب کوئی انسان صرف خواب کب تک دیکھے -

خواب ہی خواب کب تلک دیکھوں
کاش تجھ کو بھی اک جھلک دیکھوں

(عبیداللہ علیم)
 

محمد وارث

لائبریرین
یار یہ تم بھائی لوگوں کو کیا ہو گیا ہے کیسے کیسے خواب دیکھنے لگے ہو لگتا ہے سی ڈی پھس گئی اے


پپو جی میں تو اتنا جانتا ہوں کہ زندگی میں جس کی کبھی سی ڈی نہیں "پھسّی" یا تو وہ جھوٹ بولتا ہے یا اس کے پاس "سی ڈی" ہے ہی نہیں ;)
 

پپو

محفلین
پپو جی میں تو اتنا جانتا ہوں کہ زندگی میں جس کی کبھی سی ڈی نہیں "پھسّی" یا تو وہ جھوٹ بولتا ہے یا اس کے پاس "سی ڈی" ہے ہی نہیں ;)

بھائی وارث کیوں مروانا ہے اگر شمشاد بھائی نے آپ سے "سی ڈی" کی وضاحت مانگ لی تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں تو ابھی اس فورم پر نیا ہوں آپ تو ماشااللہ کافی پوسٹیں لگا چکے ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
پپو بھائی پہلی بات تو یہ کہ آپ بھی اردو محفل کے اتنے ہی رکن ہیں جتنا کہ میں یا کوئی اور رکن۔

دوسرا بھائی جی اب سی ڈی کا دور گزر گیا، اب تو چھوٹی سی فلیش چابی والے چھلے میں ساتھ لئے پھرتے ہیں۔ سی ڈی کون سنبھالتا پھرے۔
 

پپو

محفلین
بات کو دوبارہ اصل لائن پر لانے کے لیےشکریہ بھائی شمشاد اور آپکی نوازش کہ حوصلہ ٹوٹنے نہیں دیتے
 

فرذوق احمد

محفلین
اردو محفل پر خواب نہیں پورے ہوتے

میرا ایک ہی خواب تھا لیکین یہ لوگ نہیں پورا کر پائے
اور وہ خواب کیا تھا ۔۔یہ شمشاد بھائی یا جیہ آپی کو پتا ہے

شششششششششششششششش:cool:
 

شمشاد

لائبریرین
فرذوق وہ تو دفتر ہی بند ہو گیا تو خواب کہاں سے پورا ہوتا۔
اب پھر سے نیا دفتر کھولنا ذرا مشکل لگ رہا ہے۔ خیر دیکھیں گے۔
 

پپو

محفلین
اردو محفل پر خواب نہیں پورے ہوتے

میرا ایک ہی خواب تھا لیکین یہ لوگ نہیں پورا کر پائے
اور وہ خواب کیا تھا ۔۔یہ شمشاد بھائی یا جیہ آپی کو پتا ہے

شششششششششششششششش:cool:
میں نے کب کہا بھائی فاروق احمد یہاں خواب پورے ہوتے ہیں میں نے ادھورے خواب سنانے کو کہا تھا
 

فرذوق احمد

محفلین
میں نے کب کہا بھائی فاروق احمد یہاں خواب پورے ہوتے ہیں میں نے ادھورے خواب سنانے کو کہا تھا


پپو بھائی ،،،،،فرذوق نام ہے میرا

اور رہی خواب کی بات ،،تو وہ میرا ادھورا خواب ہی تھا جو آج تک پورا نہیںً ہو سکا ۔۔۔ اور یہ خواب پورا نہ ہونے کی وجہ شمشاد بھائی کا دفتر جہاں میرے لیے کوئی نہیں تھا :( اب دیکھ لیں خود ہی کہہ رہے ہیں کہ دفتر بند کر دیا ہے
میری باری کبھی بھی نہیں‌آئی :(





جواب پورا ہو گیا ہے شمشاد بھائی

انہوں نے میرا نام بھی ادھورا لکھا تھا :)
 

شمشاد

لائبریرین
نام ادھورا نہیں لکھا، بس ٹائپنگ کی غلط ہو گئی ہو گی۔

تمہارے جانے کے بعد ایسی ایسی اچھی تعبیریں آئی تھیں لیکن تم موجود ہی نہیں تھے تو کیا کرتے۔
 
Top