مجھے سندھی سیکھنا ہے

ماوراء

محفلین
السلام علیکم بھابھی، کیسی ہیں؟ طلحہ کیسا ہے؟ اتنے عرصے بعد نظر آئی ہیں؟

اور مجھے سندھی آتی نہیں ہے۔ ورنہ ضرور سکھا دیتی۔:(
 
تعبیر

محفلین
وعلیکم اسلام ام طلحہ
خیریت آپ کو سندھی کیوں سیکھنی ہے؟؟؟

اگر کوئی لھنا سکھائے تو میں نے بھی سیکھنی ہے۔
آپ کے کیے ہم اتنا کر سکتے ہیں کہ آپ نے جو سیکھنا ہے وہ یہاں لکھ دیں۔ ہم میں سے کوئی اسے سندھی میں لکھ دے گا اور آپ کو لفظ بہ لفظ بتا بھی دے گا :)
 
damsel

معطل
ہاں اچھا خیال ہے ایسا کیا جا سکتا ہے ابتدائی اسٹیج پر۔ ۔ ۔ ۔ ۔تو اب جس کو جو پوچھنا ہے پوچھے اور اس کو کوئی بھی لکھ دے ۔لکھنا اردو یا انگلش میں ہے لیکن ہوگی وہ سندھی ۔میرے خیال سے ایسا ہی ہوگا:rolleyes:
 
محسن حجازی

محفلین
میں سندھ میں کافی عرصہ رہا بھی لیکن سندھی نہیں سیکھ سکا البتہ سندھی لب و لہجے کی نقل ٹھیک ٹھیک کر لیتا ہوں۔:grin:
تعبیر آپ کو سندھی بھی آتی ہے کیا؟؟؟ :eek:
 
زونی

محفلین
میں سندھ میں کافی عرصہ رہا بھی لیکن سندھی نہیں سیکھ سکا البتہ سندھی لب و لہجے کی نقل ٹھیک ٹھیک کر لیتا ہوں۔:grin:
تعبیر آپ کو سندھی بھی آتی ہے کیا؟؟؟ :eek:

آپ سندھ میں کافی عرصہ رہے لیکن سندھی نہیں آتی ، یہ کیا بات ہوئی:cool:
 
تعبیر

محفلین
میں سندھ میں کافی عرصہ رہا بھی لیکن سندھی نہیں سیکھ سکا

آپ کی قابلییت اس سے کھل کر سامنے اگئی :grin: ہائے افسوس کہ آپ کا مقابلہ تو کسی طوطے سے بھی نہیں کیا جا سکتا ;)

البتہ سندھی لب و لہجے کی نقل ٹھیک ٹھیک کر لیتا ہوں۔:grin:

کیا کہنے کتنا مشکل کام آسانی سے کر لیتے ہیں۔ :grin:

تعبیر آپ کو سندھی بھی آتی ہے کیا؟؟؟ :eek:

محسن سائین ھا :grin: وری بابا یقین کیوں نہیں آتا۔
 
تفسیر

محفلین
السلام علیکم بڑے بھیا ۔۔ کیسے ہیں آپ ۔۔۔؟

میرے پاس یہ لنک اوپن نہیں ہوا ۔۔:confused:

بالکل ٹھیک ہوں۔۔۔تم کیسی ہو؟
اگر' شب' سے بات ہو تو کہنا کہ بھیا بڑے ناراض ہیں، کہہ رہے تھے۔ حجاب نےکیسی آنکھیں پلٹی ہیں کہ حجاب سے نقاب ہوگی ہیں۔:01zzbbbnnn:

میں نے لنک ٹھیک کردیا۔۔۔ دراصل ٹائپو تھی۔ دونوں جگہ صحیح کردیا ہے smile_tongue

سندھی آن لائن
 
سارہ خان

شکریہ بڑے بھیا۔۔۔ میں بھی بالکل ٹھیک ۔۔۔
حجاب اور میں کچھ دن پہلے آپ کے بارے میں بات کر رہے تھے کہ پتا نہیں بڑے بھیا کہاں غائب ہیں ۔۔:confused:
حجاب کو آپ کی یہ پوسٹ پڑھوا دی ہے ۔۔:)
 
Top