مجھے سندھی سیکھنا ہے

حجاب

محفلین
بالکل ٹھیک ہوں۔۔۔تم کیسی ہو؟
اگر' شب' سے بات ہو تو کہنا کہ بھیا بڑے ناراض ہیں، کہہ رہے تھے۔ حجاب نےکیسی آنکھیں پلٹی ہیں کہ حجاب سے نقاب ہوگی ہیں۔:01zzbbbnnn:

میں نے لنک ٹھیک کردیا۔۔۔ دراصل ٹائپو تھی۔ دونوں جگہ صحیح کردیا ہے smile_tongue

سندھی آن لائن

السّلامُ علیکُم ، تفسیر بھائی ۔۔ آپ م س ن پر نظر ہی نہیں آتے ، میں خود سارہ اور ماوراء سے پوچھ رہی تھی کہ آپ کی طبعیت کیسی ہے ۔۔ ناراض تو آپ ہونگے مجھے پتہ ہے :( مگر میں محفل پر بھی نہیں آتی نا:confused: آپ میرے بلاگ کا چکّر لگایا کریں :)
 
damsel

معطل
ہاہا ۔۔ شکریہ سسٹر ۔۔

میں نے کہیں پڑھا تھا آپ کا بوتیک ہے یہاں کراچی میں ۔۔؟ کہاں پر ہے ۔۔ کیا پتا میں آجاؤں کسی وقت چلتے پھرتے ۔۔:)

گھر سے ہی سارے کام ہوتے ہیں۔آپ ضرور آنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں شیل ھاوس کے پاس رہتی ہوں۔۔۔۔۔گلف کے پاس آنا تو بہت آسان ہے اگر کوئی کوشیش کرے تو ۔ ۔ ۔ ۔لیکن آج کل مین وہاں ہوں نہیں اجاوں تو انشاء اللہ ضرور:)
 
ظفری

لائبریرین
اسلام عیکم
مجھے سندھی سیکھنے کا بہت شوق ہے کیا کوئی مجھے سندھی سکھا سکتا ہے؟
شکریہ
دیکھیں ۔۔۔ اللہ کرے کوئی یہاں سندھی زبان سیکھانے والا مل جائے ۔ مجھے بھی یہ زبان اپنی مٹھاس اور نرم لہجے کی وجہ سے بہت ہی پسند ہے ۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

اسطرح کر لیں کہ جن اراکین کو سندھی آتی ہے وہ مل کر یہاں آغاز کر لیں سندھی سکھانے کے لئے ۔

فرزانہ کہاں ہیں، فرزانہ اگر کچھ وقت نکال سکیں تو بہت اچھا رہے گا ۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اسلام عیکم
مجھے سندھی سیکھنے کا بہت شوق ہے کیا کوئی مجھے سندھی سکھا سکتا ہے؟
شکریہ

السلام علیکم

کیا آپ سرائیکی زبان جانتی ہیں ؟ اگر سرائیکی سے شناسائی ہو تو سندھی زبان سیکھنا بہت آسان ہے بصورت دیگر کچھ زیادہ محنت درکار ہو گی ۔
 
سارہ خان

محفلین
گھر سے ہی سارے کام ہوتے ہیں۔آپ ضرور آنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں شیل ھاوس کے پاس رہتی ہوں۔۔۔۔۔گلف کے پاس آنا تو بہت آسان ہے اگر کوئی کوشیش کرے تو ۔ ۔ ۔ ۔لیکن آج کل مین وہاں ہوں نہیں اجاوں تو انشاء اللہ ضرور:)
اس طرف گلف اور پورشیا وغیرہ پر تو جانا ہوتا ہے ۔۔ جب آپ آئیں تو ضرور بتانا ۔۔۔:)
 
سارہ خان

محفلین
السلام علیکم

اسطرح کر لیں کہ جن اراکین کو سندھی آتی ہے وہ مل کر یہاں آغاز کر لیں سندھی سکھانے کے لئے ۔

فرزانہ کہاں ہیں، فرزانہ اگر کچھ وقت نکال سکیں تو بہت اچھا رہے گا ۔

میرا خیال ہے اردو رسم الخط میں سندھی لکھ کر سکھانا بہت مشکل ہے ۔سندھی کے 52 حروف تہجی ہوتے ہیں ۔۔۔ سندھی کے بہت سے حروف اردو میں لکھے نہیں جا سکتے اور نہ ہی اردو میں ان کا تلفظ ہے ۔۔ ایسے حروف کو صرف بول کر بتایا جا سکتا ہے ۔۔:)
 
تعبیر

محفلین
ٹیسٹ دوں ۔۔:) مطلب کوئی شک آھے چھا۔۔:tounge:بالکل ایندی آھے یقین نہ اچی تہ تعبیر کان پچھو۔۔۔:cat:

مون جے بدھائڑ کھان پھریان ہی توھان پاس تھی ویا۔ پر بنھ مائن جی شاھدی منی ویندی اھی :grin:

:grin: اچی ویو یقین۔ ۔ ۔ ۔ ٹیسٹ مین سو مان سو نمبر توھان جا

توھان کی سندھی ایندی اھی یا توھان سندھی آھیو :grin:
 
تعبیر

محفلین
لین اب یہ حال ہے کہ کوئی سیکھنے والا نہین اور سکھانے والے بےشمار :grin:

مجھے سرائیکی اور پشتو سیکھنی ہے ۔ ہے کوئی سکھانے والا

دیکھیں ۔۔۔ اللہ کرے کوئی یہاں سندھی زبان سیکھانے والا مل جائے ۔ مجھے بھی یہ زبان اپنی مٹھاس اور نرم لہجے کی وجہ سے بہت ہی پسند ہے ۔

آپ مجھے پشتو سکھائیں۔ مین سندھی سکھا دوں گی :) بولنے والے پر منحصر ہے اس کی مٹھاس۔ کبھی آپ لاڑ سائیڈ والوں کو بولتے سنیں نا مٹھاس کا لگ پتہ جانا ہے :grin:
 
damsel

معطل
سندھی میں ہیں تو 52 حروف تہجی لیکن اگر کوئی واقعی سیکھنا چاہتا ہے تو بذریعہ نیٹ تو اس کو فی الحال اردو پر ہی اکتفا کرنا پڑے گا یعنی ہم سندھی اردو میں لکھیں بمعہ ترجمہ یا سیکھنے والا سوال پوچھے تو اس کو سندھی میں بتایا جائے ۔ ۔ ۔ ۔ ابتدائی طور پر یہ زیادہ بہتر رہے گا اور جہاں تک تلفظ کی بات ہے تو اس کے کچھ الفاظ بہت بہت مشکل ہیں وہ شاذ ہی کوئی صحیح بول پاتا ہے اس لیے ہم آسان سے مشکل کی طرف جائیں تو بہتر ہوگا۔۔۔۔۔۔اور سکھانے والوں میں میرا نام ضرور لکھیئے گا:rolleyes: لیکن سیکھنے والے کہاں ہیں؟؟؟:confused:
 
شمشاد

لائبریرین
اُم طلحہ ہی تھیں سیکھنے والی، وہ تو پلٹ کر واپس ہی نہیں آئیں۔

اب سب مل کر ظفری کو سیکھائیں۔ ;)
 
محسن حجازی

محفلین
اڑے بابا تعبیر تم ام کو طوطا بولا؟ بابا طوطے بھی ہم سے اچھے ہوتے ہیں بابا! ام نواب شاہ میں رہے ہیں بابا اور رہے کیا ہیں سائیں ابھی ادھر ہی ہے ہمارا ماموں لوگ اور ننھیال و ددھیال بابا!بابا پوسٹ بیچ میں ہی تھا کہ لائٹ چلی گئی یہ کیا ہورہا ہے سائیں امارا ملک میں؟
 
اڑے بابا طوطا کب بولا۔ وہی تو کہا کہ بروبر (برابر) طوطا زیادہ بھلا ہے ۔

شکر ہے آپ نے جواب تو دیا ورنہ مین سمجھی کہ میری بات مائنڈ کر گئے۔
 
damsel

معطل
نہ نہ تعبیر توھان تہ بالکل صحیح تھا گالھایو :)

پر ہی جیکو نواب شاہ مان رہی آھیو آھے نہ اوھو جیکر سندھی نما اردو نہ ہی گالاہے تہ چنگو اتھس:mad:
 
Top