یہ تو کل ٹی وی پر بھی بتا رہے تھے۔ اور یہ بھی کہ ایم کیو ایم کے مخلص اراکین نے چندے میں دیئے تھے اور ان کی رسید بھی نہیں لی تھی۔ چونکہ ایم کیو ایم کی کمیٹی نے رسید نہیں دی تھی اس لیے ان رقوم کا حساب بھی نہیں رکھا گیا۔
کچھ بھی نہیں ہوگا، چند دنوں کیلئے دکھاوےکا شور شرابا رہے گا اسکے بعد پھر الطاف بھائی ڈیوٹی پر آجائیں گے۔۔( ملکہ عالیہ کو اس قدر قیمتی ہیرا اور کہیں سے نہیں ملنے والا)
آپ سمجھے نہیں۔۔۔ہیرے دو قسم کے ہوتے ہیں۔۔ایک وہ جنہیں انکی نفاست ، چمک دمک اور تراش کی وجہ سے بطور تفاخر زیورات اور تاج میں استعمال کیا جاتا ہے (قادری صاحب کو اس قسم میں شامل کیا جاسکتا ہے)۔۔اور دوسرے وہ ہیرے جو سیاہ رنگ کے ہوتے ہیں، بدھے اور بدشکل ہوتے ہیں، کوئی تراش خراش نہیں ہوتی اور نہ ہی کوئی چمک دمک ، یہ ہیرے اوزاروں میں کٹائی کیلئے استعمال ہوتے ہیں چنانچہ اسکی بہترین مثال اپنے الطاف بھائی ہیں۔۔۔ موصوف ہر وقت پاکستان کو کاٹنے اور اس سے کٹ کر علیحدہ ہونے کا اسی لئے تو راگ الاپتے رہتے ہیںاس سے بھی قیمتی ہیرے پڑے ہیں ملکہ کے پاس۔ ایک تو اپنا قادری بھی ہے
پر وہ ابھی کچھ کھوٹا ہے چلا نہیں
آپ سمجھے نہیں۔۔۔ ہیرے دو قسم کے ہوتے ہیں۔۔ایک وہ جنہیں انکی نفاست ، چمک دمک اور تراش کی وجہ سے بطور تفاخر زیورات اور تاج میں استعمال کیا جاتا ہے (قادری صاحب کو اس قسم میں شامل کیا جاسکتا ہے)۔۔اور دوسرے وہ ہیرے جو سیاہ رنگ کے ہوتے ہیں، بدھے اور بدشکل ہوتے ہیں، کوئی تراش خراش نہیں ہوتی اور نہ ہی کوئی چمک دمک ، یہ ہیرے اوزاروں میں کٹائی کیلئے استعمال ہوتے ہیں چنانچہ اسکی بہترین مثال اپنے الطاف بھائی ہیں۔۔۔ موصوف ہر وقت پاکستان کو کاٹنے اور اس سے کٹ کر علیحدہ ہونے کا اسی لئے تو راگ الاپتے رہتے ہیں
آپکو لگتا ہے آج خواب میں پھر قادری نے آکر تنگ کیا ہے۔۔۔۔ہا ہا ہا
زبردست۔
قادری کی چمک مارگئی اپ کو بھی
شکر ادا کریں کہ پاکستان کے عوام بے وقوف نہیں ہیں ورنہ قادری نے تحریر چو ک بناہی دیا تھا اسلام اباد میں
آپکو لگتا ہے آج خواب میں پھر قادری نے آکر تنگ کیا ہے۔۔۔ ۔
کچھ بھی نہیں ہوگا، چند دنوں کیلئے دکھاوےکا شور شرابا رہے گا اسکے بعد پھر الطاف بھائی ڈیوٹی پر آجائیں گے۔۔( ملکہ عالیہ کو اس قدر قیمتی ہیرا اور کہیں سے نہیں ملنے والا)