جی ہم سمجھ گئے۔ واقعی مبارک ہو۔یہ تو ایک پہاڑ تھا جو سر ہوگیا۔کس بات کی مبارک بھئی؟۔۔۔ ۔یقینا اس سوال کا جواب آپ کو دینا ہے۔ ہم نے تو بس خود کومبارک دینی تھی اور دے چکے ہیں۔
کس بات کی مبارک بھئی؟۔۔۔ ۔یقینا اس سوال کا جواب آپ کو دینا ہے۔ ہم نے تو بس خود کومبارک دینی تھی اور دے چکے ہیں۔
جناب 5 سال لگے ہیں اس سنگِ میل کے حصول میں۔ کوئی معمولی کامیابی نہیں ہے ۔بھلا تین ہزار بھی کوئی عدد ہوا مبارکباد دینے کے لئے؟ خیر یہ تو علم الاعداد کا کوئی ماہر ہی بتائے گا، ہم تو مبارکباد پیش کیے دیتے ہیں۔
اس قدر خوبصورت پھول کے لئے خصوصی شکریہ۔
مہ جبین بہن ، دل کو بڑا ہونے سے روکنے ہی کے لئے بندہ تین سال سے مسلسل دوائی لے رہا ہے ۔محفل کے "خطرناک زمروں " کے مدیر "ساجد" بھائی کو تین ہزار مراسلے مکمل کرنے پر بہت بہت مبارکباد
ویسے ساجد بھائی کی ہمت کو سلام پیش کرتی ہوں ۔۔۔ ۔بڑا دل گردہ ہے انکا بھئ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ !