تعارف مجھے م۔م۔مغل کہتے ہیں۔ (شاعر ، افسانہ نگار، خطاط، مصور، کالم نگار)

جیا راؤ

محفلین
آسمان سے گھرا کھجور میں اٹکا والا اور میں دیکھوں خان کو خان دیکھے آسمان کو والی بات ہوگئی
یہ آپ کےلیے ہی لکھا تھا کیونکہ آپ کوسمجھ نہیں آیا تھا میں نے سمجا کہ آپ کوئی چھوٹی ہین لیکن آپ کی باتوں سے طاہر ہوتا ہے آپ زمانہ شناس ہیں ایک ادیب م م مغل نے تصدیق کر دی تو بھر آپ کو اعتراض کیوں ہے

چھوٹی ہی تو ہوں۔:rolleyes:
اور باتیں تو میں نے ابھی کی ہی نہیں۔:(
 
جیا راؤ

محفلین
بات یہ ہے کہ یہاں وزن کی رعایت اور اسے محاورہ بنانے کے لے ڈاکٹر کو پہلے لایا گیا ہے مگر اب میرے بھوسے والے دماغ میں ایا ہے آپ نے اس تصیصح میں حس مزاح سے کام لیا ہے اورآج یہ درست ہے مریض کی قدر ڈاکٹر کو ہوتی ہے کیونکہ اس نے پیسے بٹورنے ہوتے ہیں اوراگر اس کے علاوہ آ پ کا یہ مطلب تھا کہ امکان ں نے جلدی میں غلطی کر دی ہے توامکان کچھ نہیں کر سکتا

آپ ایک سنجیدہ بات کو حسِ مزح کہہ رہے ہیں۔:confused:
میرا تو کچھ نہیں مگر ڈاکٹر حضرات و خواتین شاید یہ پسند نہ فرمائیں۔:grin:
 
جیا راؤ

محفلین
بھئی ہسپتال والی جو ہوئی۔۔ ڈاکٹر اور بیمار کے معاملے خود ہی جانو۔:hatoff:
(ایک بات کہوں۔۔ چار سال میں بھی عباسی شہید (ناظم آباد) میں وارڈ انچارج رہا ہوں۔:boxing:
اکبر صاحب کے زمانے میں۔۔۔۔۔۔۔ یعنی ہم ہم پیشہ بھی ہوئے ۔۔۔ اور ہم ہم سخن بھی۔:hatoff::grin:

جبھی تو کہا تھا کہ تصحیح کر لیں مگر ہماری بات کوئی سمجھتا کب ہے یہاں !:(:(:(

شاعر، کالم نگار، افسانہ نگار، خطاط، مصور، مجسمہ ساز اور اب۔۔۔۔۔۔ :eek::eek::eek:
 
شمشاد

لائبریرین
جبھی تو کہا تھا کہ تصحیح کر لیں مگر ہماری بات کوئی سمجھتا کب ہے یہاں !:(:(:(

شاعر، کالم نگار، افسانہ نگار، خطاط، مصور، مجسمہ ساز اور اب۔۔۔۔۔۔ :eek::eek::eek:

ابھی آگے آگے دیکھیئے کیا کیا انکشافات ہوں گے۔ بس ذرا صائمہ بٹیا کو روانی سے بولنے کے قابل ہو جانے دیں۔
 
امکانات

محفلین
لیکن اس میں میرے گزشتہ مراسلے کے اقتباس کی کیا ضرورت پیش آ گئی؟

ان کے قابل احترام شخصیت ہونے کا انکشاف اپ کے مراسلے کے ذریعے ہوا شمشاد بھائی مجھ سے توبہ بھی پڑھوا دی اور خود حاجی محمد شریف بننے کی کوشش شروع کر دی
 
فاروقی

معطل
مایوس نہ ہوں‌اب کسی مولانا کےپاس تشریف لے جائیں ہوسکتا ہے کوئی روحانی مسلہ ہو آپ کا دل شریف کسی شریفہ پراتکا ہوا تو نہیں

ایک حضرت کے پاس بھی گئے تھے ہم . . . . انہوں نے دیکھتے ہی فرمایا. . . .دور رہو دور رہو مجھ سے . . . . ہم نے کہا ،حضرت کیا معاملہ ہے . . . فرمایا. . . .آپ پر کسی "شریفہ" کا "سایا" ہے. . .کہنے لگے سایئے کو اتار کر میرے پاس آیئے گا. . ورنہ گھر ہی رہیے گا. . . .ہم نے دوبارہ تکلیف گورا نہ کی اور گھر ہی رہے. .
اب بھلا جب تک زندہ ہیں "سایہ" بھی تو ساتھ ہی رہے گا. . . لیکن مولانا . نہیں سمجھتے اس بات کو
 
فاروقی

معطل
بھئی جانا کہاں تھا . . .دیکھ رہا تھا . . . کیا کوئی مجھے یاد بھی کرتا ہے کہ نہیں . . . تو سمجھ میں آیا کہ سبھی وفا دار نہیں
 
امکانات

محفلین
ایک حضرت کے پاس بھی گئے تھے ہم . . . . انہوں نے دیکھتے ہی فرمایا. . . .دور رہو دور رہو مجھ سے . . . . ہم نے کہا ،حضرت کیا معاملہ ہے . . . فرمایا. . . .آپ پر کسی "شریفہ" کا "سایا" ہے. . .کہنے لگے سایئے کو اتار کر میرے پاس آیئے گا. . ورنہ گھر ہی رہیے گا. . . .ہم نے دوبارہ تکلیف گورا نہ کی اور گھر ہی رہے. .
اب بھلا جب تک زندہ ہیں "سایہ" بھی تو ساتھ ہی رہے گا. . . لیکن مولانا . نہیں سمجھتے اس بات کو

مبارک ہو بھائی آپ بڑے خوش قسمت ہیں‌ ان شریفہ کے سائے میں رہیں‌اوراب کسی مولانا کے چکر میں نہ پڑیں آپ کے ایمان کی حفاظت مولانا نہیں وہ ہی شریفہ کر سکتی ہیں ایمان کی محافظ کا سا یہ سایہ نہیں جنت کی ضمانت ہے
 
مغزل

محفلین
لیکن شنید ہے کہ موصو ف کی اپنی ضمانت پر اعتراض لگا کر واپس کردیا گیا ہے
ویسے فاروقی کو چاہیئے کہ غلطی تسلیم کرکے معافی مانگ لے ۔ مجھے اس کی شگفنی گفتنی
بڑی یاد آتی ہے ۔
والسلام
 
مغزل

محفلین
جانے کیوں یہ لڑی یاد آگئی اور میں چلا آیا۔ غیر حاضری کی بہت سی وجوہات تھیں۔ کچھ باقی ہیں کچھ تحلیل ہوگئیں ہیں۔ بہت سے دوست اور بزرگوں سے شرمندہ بھی ہوں ۔ بعض اوقات ستارے اس طرح گردش میں آتے ہیں کہ کوئی جائے مفر نہیں ہوتی۔ بہت سے وعدے ہوجاتے ہیں جو مکمل نہیں ہوپاتے ۔ بعض اوقات خفت اور شرمندگی گردن کو سینے میں دھنسادینے کو کافی ہوتی ہے۔ اسی صورتحال سے دوچا ر ۔ شرمندہ ، مایوس اور مجبور چلا آیا ہوں۔ ۔۔
 
مغزل

محفلین
شاید۔۔
آج غنیمت ہے کہ میں یہاں آسانی سے پہنچ گیا۔ وگرنہ ہر بار پیج ایکسپائر کا میسج منھ چڑا رہا ہوتا تھا۔
 
mfdarvesh

محفلین
جانے کیوں یہ لڑی یاد آگئی اور میں چلا آیا۔ غیر حاضری کی بہت سی وجوہات تھیں۔ کچھ باقی ہیں کچھ تحلیل ہوگئیں ہیں۔ بہت سے دوست اور بزرگوں سے شرمندہ بھی ہوں ۔ بعض اوقات ستارے اس طرح گردش میں آتے ہیں کہ کوئی جائے مفر نہیں ہوتی۔ بہت سے وعدے ہوجاتے ہیں جو مکمل نہیں ہوپاتے ۔ بعض اوقات خفت اور شرمندگی گردن کو سینے میں دھنسادینے کو کافی ہوتی ہے۔ اسی صورتحال سے دوچا ر ۔ شرمندہ ، مایوس اور مجبور چلا آیا ہوں۔ ۔۔

اسی حالت میں دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید، جی آیاں نوں
 
Top