جاسم محمد
محفلین
یہ سچ ہے کہ مغرب نے عورت کو مرد کے شانہ بشانہ کھڑا کر کے جہاں اس کو عزت دی ہے وہیں اس کی عصمت دری اور حراسگی کے حوالہ سے سختی کرنے میں مکمل ناکام ہوا ہے۔ مغرب میں خواتین کی جانب سے چلتی "می ٹو" کمپین اس کا سب سے بڑا ثبوت ہے۔اس بات سے تو آپ بھی بخوبی واقف ہوں گے کہ مغربی معاشرے میں عمومی طور پر عورت کی کیا صورتِ حال ہے۔۔۔
ہم تو بے شمار باتیں کھل کر بتا سکتے ہیں لیکن یہاں کا پارلیمانی ماحول شاید اس کی اجازت نہ دے!!!