مجھے پتا ہے تمہارا موزہ کہاں ہے

جب کبھی اردو محفل کی تاریخ لکھی گئی تو عدنان و عمران کی سرد جنگ اور بالخصوص شتونگڑا جاتی جھڑپوں کا ذکر بھی ضرور چلے گا۔ :) نیز یہ بھی بے موقع بھی دونوں فریقین الجھ پڑتے تھے چاہے معاملہ موزوں سے شروع ہوا ہو ۔۔۔! :)
ارے واہ فرقان میاں ،
آپ کے منہ میں بناسپتی گھی اور شوگر فری شکر ۔:p
 

فاخر رضا

محفلین
ایک جوڑی جوتے اور ایک جوڑا موزے ہونے کا فائدہ آج سمجھ میں آیا۔ موزے اتار کر جوتوں میں رکھتا ہوں اور جوتے میز کے نیچے، ہر صبح ہر دو اپنی اصلی حالت میں اپنی اپنی جگہ پائے جاتے ہیں، الحمد للہ! :)
کچھ دن پہلے میں نے تین جوڑی موزے خریدے اور وہ سب ایک طرح کے. فائدہ یہ ہے کہ آخری دو موزوں کے گمنے تک موزے ڈھونڈنے کی ضرورت نہیں
1552470656121660402623.jpg
 

سید عمران

محفلین
جب کبھی اردو محفل کی تاریخ لکھی گئی تو عدنان و عمران سرد جنگ اور بالخصوص شتونگڑا جاتی جھڑپوں کا ذکر بھی ضرور چلے گا۔ :) نیز یہ بھی کہ موقع بے موقع فریقین باہم الجھ پڑتے تھے چاہے معاملہ موزوں سے شروع ہوا ہو ۔۔۔! :)
اگر آپ کہیں تو آئندہ کم از کم موزوں کی وجہ سے ہم نہیں لڑیں گے!!!
:):):)
 

فلسفی

محفلین
کچھ دن پہلے میں نے تین جوڑی موزے خریدے اور وہ سب ایک طرح کے. فائدہ یہ ہے کہ آخری دو موزوں کے گمنے تک موزے ڈھونڈنے کی ضرورت نہیں
1552470656121660402623.jpg
اررے ڈاکٹر صاحب، موزے دھوئے نہیں، یہاں تک ۔۔۔ آرہی ہے۔ اسی وجہ سے تو یہ غزل کہی تھی۔
 

فاخر رضا

محفلین
نیکی کا تو زمانہ ہی نہیں رہا ،
جس کا گلا دباؤ وہی آنکھیں دیکھاتا ہے

یہ جملہ بھی محفل کی تاریخ لکھتے وقت جلی حروف سے لکھا جائے گا
 

فرقان احمد

محفلین
Top