اس سعئ لاحاصل سے پرہیز کیجئے گا کہ یہ اردو کی محفل ہے۔ کفر اور اسلام کی مناظرہ گاہ نہیں
جناب ذرا اپنی عبارتوں کا بھی مشاہدہ کریں زبان کا استعمال ہمیں بھی آتا
بس بہت ہو گیا ۔۔ اب کی بار برداشت نہیں کیا جائے گا
جناب اگر علمی بحث کا اردہ رکھتے ہیں تو جناب کی خدمت میں پیش کرتی چلوں
میں صرف قرآن اور حدیث کے بارے میں ہی بات کرنا پسند کرتی ہوں ویسے عیسایت مذہب میں اپ برناباس کی انجیل کا مطالعہ کر لیں اپ کو سب معلوم ہو جائے گا یہ لوقا ، متی ،پرانا اور نیا عہد نامہ خود کار ہے ۔ان کے مصنف عیسی ّ کہ شاگرد کے شاگرد کے شاگردوں نے تصنیف کی اور ردوبدل میں کوئی ہرج نہیں سمجھا جاتا ۔لیکن برناباس 12 شاگردوں میں سے ایک تھے ۔
خیر اگر صرف خالص قران یا خالص حدیث پر اگر اپ کے پاس کوئی علمی بات ہے تو ہمیں بتائیں ۔۔ میں کسی عالم کی اپنی رائے کو فوقیت نہیں دیتی دین صرف وہی ہو جو نبی کریم نے پیش کیا ۔ اوہام پر یقین نہیں رکھتی امت میں فرقے کو اچھا نہیں سمجتی
بہت ہی اچھا ہو گا اگر تہزیب سے بات کو اگے لے کر چلیں ۔ تنقید کم اور اصلاحی پہلو نمایا ہونا چاہیے