محمد علم اللہ
محفلین
شتونگڑہ تو مجھے نہیں پتہ سچی۔۔یہ شتونگڑہ ہے ناں بھیا
شتونگڑہ تو مجھے نہیں پتہ سچی۔۔یہ شتونگڑہ ہے ناں بھیا
شتونگڑہ انگریزی میں اسمائیلی کو کہتے ہیںشتونگڑہ تو مجھے نہیں پتہ سچی۔۔
سچ میں ؟؟؟شتونگڑہ انگریزی میں اسمائیلی کو کہتے ہیں
جس زبان میں ہم بات کر رہے ہیںسچ میں ؟؟؟
یہ کس زبان کو لفظ ہے؟؟
یعنی کہ دیہاتیجس زبان میں ہم بات کر رہے ہیں
آپ کے ہاں اردو دیہات میں بولی جاتی ہے بھیا؟یعنی کہ دیہاتی
فرائی چکس قریب تھا اور ہم تھوڑے لیٹ بھی ہوگئے تھے اس لیے وہاں چلے گئے ورنہ ہم نے پہلے سے ڈیسائیڈ نہیں کیا تھا کہاں جانا ہے ، شاید فورکس اینڈ نائفس پر چلے جاتےافففففف جاتے ہوئے مجھے ہی بتا دیتی کہ فرائی چکس جانا ہے تو میں بتا دیتی نا ۔
جی بھیاہم کہیں کہ یہ آج مانو بلی کیوں اتنی خوش ہے۔ پہلی بار سہیلیوں کے ساتھ ہوٹل گئی تھی نا۔
بندہ پہلے تو نامانوس ہونے کے سبب ہچکچاتا ہے لیکن بعد میں سب کچھ ٹھیک ہوجاتا ہے۔
اور ہاں آپ نے تو واقعی اس انداز سے لکھا ہے کہ بندہ کہے خدایا خیر اگلے قدم پر کیا ہوگا۔
میری طرف سے زبردست کی داد وصول کیجئے گا۔
یہ دو دو بار ہنسی ؟؟؟؟
ویسے آپکے لکھنے کا یہی انداز اچھا ہے۔تھوڑا سا عمومی اور سنسنی پھیلانے والا۔جی بھیا
تھینک یو سو مچ!
اچھا سچی میں ایسا لکھا؟۔۔ہی ہی ہی
پتا نہیں کیسے دو بار پوسٹ ہوگیایہ دو دو بار ہنسی ؟؟؟؟
ایک ہی بار دو دفعہ ہنس لیتی جیسے
اس بارے میں مجھے کچھ بھی نہیں پتا بھیاویسے آپکے لکھنے کا یہی انداز اچھا ہے۔تھوڑا سا عمومی اور سنسنی پھیلانے والا۔
آج کل میڈیا بھی یہ فیشن اپنایا ہوا ہے۔مطلب کامیاب گُر ہے۔
لو عائشہ کوئی مسکرانے کے لیئے بھی صفایاں پیش کرتا ہے بھلا؟پتا نہیں کیسے دو بار پوسٹ ہوگیا
انٹرنیٹ کنکشن تھوڑا سلو ہے شاید اس لیے
لو عائشہ کوئی مسکرانے کے لیئے بھی صفایاں پیش کرتا ہے بھلا؟
کہو جی چاہا بس۔۔۔