اللہ سے میری خیر مانگیں میں کون سا آخری بار آئی تھی اللہ میری عمر دراز کرے تو پھر سے آؤں گی اگلے سال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے اپ مس ہیں یا مسٹر۔۔۔۔۔تعارف تو کروایئں
گرائیں اگر آپ واقعی جہلم کے ہیں تو آپ ہمارے گرائیں ہوئے۔
زینب کیا آپ بھی جہلم کی ہیں، پھر تو آپ بھی ہماری گرائیں ہوئیں۔
جہلم کے بارےمیں علیحدہ باب کھولا جاسکتا ہے۔
لو جی۔ جو ہے ہی سراب اس کی حقیقت کو آپ کیسے پا سکتی ہیں۔
اللہ سے میری خیر مانگیں میں کون سا آخری بار آئی تھی اللہ میری عمر دراز کرے تو پھر سے آؤں گی اگلے سال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے اپ مس ہیں یا مسٹر۔۔۔۔۔تعارف تو کروایئں
لو جی۔ جو ہے ہی سراب اس کی حقیقت کو آپ کیسے پا سکتی ہیں۔
دل پے مت لے یار
آپ تو برا مان گئیں
آپ جیو ہزاروں سال آپ کو ہماری بھی عمر لگ جائے۔
اور جہاں تک تعارف کی بات ہے تو
ہم روحِ سفر ہیں ہمیں ناموں سے نہ پہچان
کل اور کسی نام سے آجائیں گے ہم لوگ (یہ ہم لوگ کھانے والا نہیں ہے۔)
مس یا مسٹر سے فرق کیا پڑتا ہے۔
تعلق تو دل سے ہونا چاہیئے اور آپ سے تو دل کا رشتہ ہے۔ دل میں ذرا جھانک کر تو دیکھیں، پھر بتائیں میں کون ہوں۔
خوش آمدید گرائیں بھائی۔ آپ پی کے ٹن کے پیچھے پیچھے یہاں پہنچے۔ وہ تو ٹن ہوکے بھی آپ کو اچھی راہ دکھا گئے بھائی اللہ آپ کو ہر طور برکت دے۔
والسلام
محفل پر خوش آمدید گِرائیں ۔ امید ہے ساتھ طویل اور خوشگوار رہے گا۔
تو ہم سے ملیے ناں۔ یقیناً ہم سے مل کر خوشی ہو گی اور یہ بھی کہ ہمارے پاس خشکی کا بھی علاج ہے۔