ارے نہیں بھائی۔ اس کا علاج یہ ہے کہ پہلے تو ٹنڈ کروائیں۔ پھر تارا میرا کا تیل لیکر اس کی اچھی سی مالش کریں پھر دھوپ میں بیٹھ جائیں۔ ہمارے ہیں ایک مثال ہے : رنگ مُشکی - نہ کھنگ تے نہ خشکی۔
شمشاد بھائی یہ آپ کے گرایئں ہیں یا مغل بھائی کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ارے نہیں بھائی۔ اس کا علاج یہ ہے کہ پہلے تو ٹنڈ کروائیں۔ پھر تارا میرا کا تیل لیکر اس کی اچھی سی مالش کریں پھر دھوپ میں بیٹھ جائیں۔ ہمارے ہیں ایک مثال ہے : رنگ مُشکی - نہ کھنگ تے نہ خشکی۔
تین مَیموں والے شاعر کے ۔۔
جب ٹنڈ کروائی مجھے ضرور بتانا۔مجھے ٹینڈ میں "دھرکانروں" مرانے میں بڑا مزہ آتا ہے ۔(وہی جو دھریک پر لگے ہوتے ہیں))۔۔ہاہاہاہاہاہاہا
کبھی کوئی اچھے کام کر طرف بھی دھیان کر لیا کرو۔
ایسے تو نا کہیں پا جی۔۔۔۔دیکھیں ان کیسا شاندار کام ہے سوچ کے ہی بندے کو"ہاسے"آجاتے ہیں