تعارف مجھ سے ملئے

سرمد خان محفل میں خوش آمدید جناب، ادبی لڑیوںمیں نظرآئے سو امید ہے ، کہ آپ سے ہمیں کچھ سیکھنے کو مل سکے گا۔ والسلام

جناب بہت بہت شکریہ حوصلہ افزائی

میں خود طالبعلم ہوں سو امید ہے کہ آپ تمام میرے علم میں اضافے کا باعث ہونگے انشا اللہ :)
 
السلام علیکم
محترم سرمد خان جی
سدا خوش رہیں آمین
[]
inp1242651847l.gif
]
نایاب

سرمد خان صاحب اردو محفل میں خوش آمدید



تمام ساتھیوں کے خلوص کا تہہ دل سے مشکور ہوں امید ہے کہ آپ سب کے ساتھ اچھا وقت گزرے گا اور سیکھنے کو بھی ملے گا انشا اللہ :)
 

زینب

محفلین
خوش آمدید تو ہو گیا اب ملیں بھی نا۔۔۔۔۔۔۔آپ نے ٹاپک میں‌کہا تھا "ملیے"بھئی کہاں ۔۔۔۔۔۔۔؟
 
ارے بھئی تعارف کا ایک بہانہ تھا ورنہ کون کس کو کہاں ملتا ہے آج کے زمانے میں،

بقول پروین شاکر

ڈوبا ہوا ہے حسن سخن میں سکوت شب
تار باب روح میں کلیاں کی طرح
آہنگ کے جمال میں انجیل کی دعا
نرمی میں اپنی، سورہ رحمان کی طرح
 

زینب

محفلین
ارے بھئی تعارف کا ایک بہانہ تھا ورنہ کون کس کو کہاں ملتا ہے آج کے زمانے میں،

بقول پروین شاکر

ڈوبا ہوا ہے حسن سخن میں سکوت شب
تار باب روح میں کلیاں کی طرح
آہنگ کے جمال میں انجیل کی دعا
نرمی میں اپنی، سورہ رحمان کی طرح

پھر یہ تو چالاکی ہوئی نا کہ ملنے کو بلایا سب کو اور کود پتلی گلی سے نکل گئے:chatterbox:
 
ارے نہیں بھئی میں تو یہیں موجود ہوں مگر ابھی چونکہ نئے نئے ہیں اس لئے لوگوں کی نظروں میں کم ہی آتے ہیں
 
مشینری پارٹس، ٹولز، پیٹرول گاڑیوں کے پارٹس وغیرہ۔

زیادہ تر کام چین کے ساتھ ہے، ایکسپورٹ میں پارٹی پر منحصر ہے کہ وہ کیا بھیج رہی ہے
 

تعبیر

محفلین
بات چیت تو آپ سے ہو گئی ہے اور کچھ کچھ جان پہچان بھی پر ابھی تک میں نے آپ کو فارملی خوش آمدید نہیں کہا سو خوش آمدید :)
 
بات چیت تو آپ سے ہو گئی ہے اور کچھ کچھ جان پہچان بھی پر ابھی تک میں نے آپ کو فارملی خوش آمدید نہیں کہا سو خوش آمدید :)

ارے بھئی خوش آمدید فارملی ہو امفارملی ہو اصل بات تو جان پہچان کی ہے بہرحال بہت بہت شکریہ تعبیر اس خلوص کا
 
Top