سرمد خان صاحب اردو محفل میں خوش آمدید
سرمد خان معطل جون 8، 2009 #43 شمشاد نے کہا: پاکستان سے آپ زیادہ تر کیا بھجواتے ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھجواتے نہیں ہیں شمشاد بھائی بھجواتے تھے۔ اب تو ہم صرف قوم کی بد دعائیں، ہائے، اور سربراہان بھجواتے ہیں جو قوم کا خون بہا کر باہر بھیک مانگتے ہیں اور اس دوران عیاشیاں کرتے ہیں
شمشاد نے کہا: پاکستان سے آپ زیادہ تر کیا بھجواتے ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھجواتے نہیں ہیں شمشاد بھائی بھجواتے تھے۔ اب تو ہم صرف قوم کی بد دعائیں، ہائے، اور سربراہان بھجواتے ہیں جو قوم کا خون بہا کر باہر بھیک مانگتے ہیں اور اس دوران عیاشیاں کرتے ہیں
زینب محفلین جون 10، 2009 #45 سربرہان کو تو برمودہ ٹرایئنگل کا راستہ دکھایئں کہ کبھی ان کی واپسی کی امید بھی نا رہے
شمشاد لائبریرین جون 10، 2009 #46 ہمارے موجودہ سربران ایسے ہیں اور پاکستان میں ایسی کشش ہے کہ برمودہ تو کیا جہنم سے بھی واپس آ جائیں گے۔
ہمارے موجودہ سربران ایسے ہیں اور پاکستان میں ایسی کشش ہے کہ برمودہ تو کیا جہنم سے بھی واپس آ جائیں گے۔
آیت اللہ انزل بیبرس محفلین جون 12، 2009 #47 پاکستان میں ایسی کشش تو لگتی ہے شمشاد بھائی مگر کچھ بھی ہو یہ کشش آپ پر اثر نہیں کرتی۔۔