جب آپ اپنے متعلق سوچ نے لگتے ہے نا انجانے میں اپ سامنہ والے کو تکلیف دے رہے ہوتے ہے اور اپ کی سمجھ میں بات تب تک نہیں ائے گی جب تک اپ اس انسان کی جگہ اپنے اپ کو رکھ کر نہیں سوچینگے جب سوچینگے تو اپ کو اس انسان سے بھی زیادہ تکلیف ہوتی یہ جان کر کے اپ کی وجہ سے اُسے تکلیف ہوئی اس کی خوشی میں کمی آئی