نیلم
محفلین
بہت شکریہحیرت ہے تم کو دیکھ کے مسجد میں اے خمارکیا بات ہو گئی جو خدا یاد آ گیا !خوب غزل۔ بہت عمدہ انتخاب، شریک فرمانے کا شکریہ۔
کہاں مے خانے کا دروازہ غالب اور کہاں واعظ
بہت شکریہحیرت ہے تم کو دیکھ کے مسجد میں اے خمارکیا بات ہو گئی جو خدا یاد آ گیا !خوب غزل۔ بہت عمدہ انتخاب، شریک فرمانے کا شکریہ۔
کہاں مے خانے کا دروازہ غالب اور کہاں واعظ
بہت شکریہکہنے کو زندگی تھی بہت مختصر مگرکچھ یوں بسر ہوئی کہ خدا یاد آ گیا
حیرت ہے تم کو دیکھ کے مسجد میں اے خمارکیا بات ہو گئی جو خدا یاد آ گیا !
واہ
سبحان اللہ
بہت شکریہواہ۔۔۔ ۔۔! بہت خوبصورت انتخاب ہے۔
معلوم نہیں احمد بھائی میں نے تو ایسے ہی پڑھی تھی ۔ویسے مطلع کے مصرعہ ثانی میں کچھ کمی محسوس ہو رہی ہے۔
کیا واقعی ایسا ہے یا مجھے لگ رہا ہے؟
میں نے پہلی بار ایسے پڑھا : "تم کیوں اداس ہو گئے کیا یاد آ گیا؟"
بہت شکریہواہ بہت خُوب
بہت شکریہحیرت ہے تم کو دیکھ کے مسجد میں اے خمار
کیا بات ہو گئی جو خدا یاد آ گیا !
زبردست!!!
میں نے پہلی بار ایسے پڑھا: ”تم کیوں اداس ہو ، تمھیں کیا یاد آگیا؟“ویسے مطلع کے مصرعہ ثانی میں کچھ کمی محسوس ہو رہی ہے۔
کیا واقعی ایسا ہے یا مجھے لگ رہا ہے؟
میں نے پہلی بار ایسے پڑھا : "تم کیوں اداس ہو گئے کیا یاد آ گیا؟"
بہت شکریہ بھائیبہت خوب غزل شریکِ محفل کرنے پر شکریہ۔
جزاکِ اللہ خیرا۔
:ڈ :ڈ
لیکن آپ تو شاعری کرتے ہیں ناں وارث؟
ویسے بارہ بنکی کے بارے میں میری معلومات خمار بارہ بنکوی کے نام تک ہی محدود تھیں۔ اس غزل کے یہاں پوسٹ کرنے سے معلومات میں ٹھیک ٹھاک اضافہ ہوا :ڈ
پوسٹ کی پسندیدگی کے لیے آپ لوگوں کا بہت بہت شکریہ