محمد خلیل الرحمٰن
محفلین
محاسنِ کلامِ غالب از عبدالرحمٰن بجنوری( 4)
بلند خوانی : محمد خلیل الرحمٰن
یو ٹیوب:
بلند خوانی : محمد خلیل الرحمٰن
یو ٹیوب:
پسندیدگی پر شکریہ قبول فرمائیے۔ جزاک اللہ۔اللہ تعالی جزائے خیر عطا فرمائے۔ بہت اعلی۔
ماشاء اللہ بہت خوبصورت آواز،اُردُو ادب کے مقتضات سے مکمل آگہی لیے شفاف لہجہ،طرزِ ادا وہی جو عبدالرحمٰن بجنوری کے اِس آفاقی مقالے کی ایک ایک سطر سے مترشح ہے یعنی شانہء زلفِ الہام۔محترم ! بالجہر قرات کے لیے اِس کتاب کا انتخاب ہی آپ کےباکمال ذوق کا عکاس تھا اُس پر صاف وشفاف لب ولہجہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ نے کتاب خوانی کا حق ادا کردیا۔ماشاء اللہ!مکمل کتاب صوتی ہئیت میں کس طرح حاصل کی جاسکتی ہے؟میں اپنے جی میل اکاؤنٹ کی وساطت سے ڈراپ بکس تک تو پہنچ گیا مگر وہاں پہنچ کر اِس کتاب کی فائل تلاش کرتا ہی رہ گیا مگر خالی ہاتھ واپس آگیا۔کیا اس کی مکمل فائل یہیں اسی فورم پر دستیاب نہیں ہوسکتی ؟پہلا باب یو ٹیوب پر سنیے
آداب عرض ہے جناب!ماشاء اللہ بہت خوبصورت آواز،اُردُو ادب کے مقتضات سے مکمل آگہی لیے شفاف لہجہ،طرزِ ادا وہی جو عبدالرحمٰن بجنوری کے اِس آفاقی مقالے کی ایک ایک سطر سے مترشح ہے یعنی شانہء زلفِ الہام۔محترم ! بالجہر قرات کے لیے اِس کتاب کا انتخاب ہی آپ کےباکمال ذوق کا عکاس تھا اُس پر صاف وشفاف لب ولہجہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ نے کتاب خوانی کا حق ادا کردیا۔ماشاء اللہ!مکمل کتاب صوتی ہئیت میں کس طرح حاصل کی جاسکتی ہے؟میں اپنے جی میل اکاؤنٹ کی وساطت سے ڈراپ بکس تک تو پہنچ گیا مگر وہاں پہنچ کر اِس کتاب کی فائل تلاش کرتا ہی رہ گیا مگر خالی ہاتھ واپس آگیا۔کیا اس کی مکمل فائل یہیں اسی فورم پر دستیاب نہیں ہوسکتی ؟