ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
بہت ہی اچھا پڑھا ہے خلیل بھائی ! اسی بہانے اب آپ کی آواز سے بھی تعارف ہوگیا ۔ :)
یہ اچھا کام کیا آپ نے ۔ بجنوری صاحب کا یہ مقدمہ بہت مشہور اور گویا خاصے کی چیز ہے ۔ میں نے پانچوں فائلیں ڈاؤنلوڈ کرلی ہیں ۔ ’’بصری کتاب‘‘ تو تھی ہی اب صوتی کتاب بھی گویا بہم ہوگئی ۔ :):):)
 
محمد خلیل الرحمٰن ، حضور یہ سارا سلسلہ اگر ویڈیو بنا کر یوٹیوب پر رکھ دیں تو بہت سوں کا بھلا ہو جائے گا۔

خوش رہیے فرخ منظور بھائی، آج کل کچھ دنوں کے لیے لیپ ٹاپ تک ہماری رسائی نہیں۔ جوں ہی موقع میسر آیا یہ کام کرڈالیں گے۔ اسی اثنا میں جتنا ممکن ہوسکا آڈیو فائلز بناتے رہیں گے۔
 
بہت ہی اچھا پڑھا ہے خلیل بھائی ! اسی بہانے اب آپ کی آواز سے بھی تعارف ہوگیا ۔ :)
یہ اچھا کام کیا آپ نے ۔ بجنوری صاحب کا یہ مقدمہ بہت مشہور اور گویا خاصے کی چیز ہے ۔ میں نے پانچوں فائلیں ڈاؤنلوڈ کرلی ہیں ۔ ’’بصری کتاب‘‘ تو تھی ہی اب صوتی کتاب بھی گویا بہم ہوگئی ۔ :):):)

آداب ظہیر بھائی! آپ کو پسند آیا ہماری محنت وصول ہوگئی۔

یہ محنت طلب کام ہے جسے شروع کیا ہے۔ اللہ سے دعا کیجیے کہ وہ ہمیں اسے پایہء تکمیل تک پہنچانے کی ہمت دے۔
 
فاخر

محفلین
ہیں اور بھی دنیا میں سخن ور بہت اچھے
کہتے ہیں کہ غالبؔ کا ہے انداز بیاں اور
بہت خوب !!!!
 
Top