چھوٹاغالبؔ
لائبریرین
ابھی ان سے جان چھوٹی نہ تھی کہ چھوٹے غالبؔ نے گردن ناپ لیاب وہی بات ہو گئی کہ نماز بخشوانے گئے تھے روزے بھی گلے پڑے۔۔۔ ۔! میں نے شمشاد بھائی کی شکایت کی تھی تو اب وارث صاحب ہاتھ دھو کر میرے پیچھے پڑ گئے ہیں ۔۔۔ !
اب ذیشان کہے گا آسمان سے گرا اور کھجور میں اٹکا
لیکن جو مرضی کر لو ذیشان ۔ نقار خانے میں طوطی کی کون سنتا ہے