پردیسی
محفلین
بھائی جی ۔۔۔وہ بتا رہے تھے کہ جام ایسے گرا
ہم نے تو تمنا ہی کی تھی قیصر ۔۔۔مگر یارِ عاطف راضی نہ ہوا
بھائی جی ۔۔۔وہ بتا رہے تھے کہ جام ایسے گرا
ہاہا ہاہاہاہا ۔۔شاید ایسا ہی ہوملی بھگت سے سب۔ آپس میں ہی لین دین جاری ہے
میں نے اپنی پوسٹ ایڈٹ کی تو آپ کے اقتباس پر بھی ہاتھ صاف کر دیا کیسے کو ایسے سے بدلابھائی جی ۔۔۔
ہم نے تو تمنا ہی کی تھی قیصر ۔۔۔ مگر یارِ عاطف راضی نہ ہوا
بیٹا، میرے چہرے سے جو نحوست ٹپک رہی ہے اس کی وجہ وہ تھکن اور نیند تھی جو گزشتہ رات محض تین گھنٹے سونے کے بعد مسلسل بارہ گھنٹے کام اور موٹر سائیکل پر تقریباً سوا سو کلومیٹر سفر کرنے کے بعد کسی بھی چاند چہرے کو گہنا سکتی ہے۔
کون سا خطبہ؟ جمعہ کا،نکاح کا یا۔ ۔ ۔عاطف بٹ خطبہ دیتے ہوئے
انہیں سب خطبے یاد ہیں۔ جتنی فیس ادا کریں گے، اسی طرح کا خطبہ دیا جائے گا ویسے یہ فیس میں وصول کیا کرتا ہوںکون سا خطبہ؟ جمعہ کا،نکاح کا یا۔ ۔ ۔
انہیں سب خطبے یاد ہیں۔ جتنی فیس ادا کریں گے، اسی طرح کا خطبہ دیا جائے گا ویسے یہ فیس میں وصول کیا کرتا ہوں
ایسے ہی برسبیلِ تذکرہ
خطبہ بٹ صاحب دیتے ہیں تو فیس آپ بھلا کیوں لیتے ہیں
پردیسی بھائی میں تو پہلے ہی شادی شہداؤں میں شامل ہوں۔ :تے پا جی لکھو نا ۔۔۔ کب لکھیں گے جب اشتیاق صاحب کی شادی ہو جائے گی
مطلب کیا لکھنا چاہ رہے ہیں آپ؟اشتیاق علی بھیا کے بارے میں لکھنے کو بہت دل چاہ رہا ہے مگر ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
وہ تو ماشاء ایک عدد پیاری سی گڑیا کے ابو ہیں جسکی دوسری سالگرہ ابھی پچھلے مہینے ہی تو منائی ہے۔تے پا جی لکھو نا ۔۔۔ کب لکھیں گے جب اشتیاق صاحب کی شادی ہو جائے گی
قیصرانی بھائی، برسبیل تذکرہ نہیں، برسبیل خطبہ کہیں!ایسے ہی برسبیلِ تذکرہ
برسبیلِ پرسِ ذاتی کہوں تو زیادہ بہتر ہوگاقیصرانی بھائی، برسبیل تذکرہ نہیں، برسبیل خطبہ کہیں!
گویا ’خطیب صاحب‘ کو دعاؤں پر ٹرخا دیا جائے گا!برسبیلِ پرسِ ذاتی کہوں تو زیادہ بہتر ہوگا
ان کا خطبہ سن لیا، اتنا احسان کم ہے یار؟گویا ’خطیب صاحب‘ کو دعاؤں پر ٹرخا دیا جائے گا!
ویسے پھر وہی حال ہوگا:
سدھاریں شیخ کعبہ کو، ہم انگلستان دیکھیں گےوہ دیکھیں گھر خدا کا، ہم خدا کی شان دیکھیں گے
ہاہاہاان کا خطبہ سن لیا، اتنا احسان کم ہے یار؟