محبتوں کے جہاں کارواں گزرتے ہیں

سید زبیر

محفلین
لا جواب تخیل ، الفاظوں کی بندش با کمال
بت ہی اعلٰ
سرِ فرات ہے پہرا ستم شعاروں کا
عطش میں ڈوب کے تشنہ لباں گزرتے ہیں
واہ کیا بات ہے خوش رہیں
 

عاطف بٹ

محفلین
بہت اعلیٰ بٹ صاب۔۔۔ ۔۔ ہر آنے والی غزل سے باہم فاصلے بڑھتے جا رہے ہیں۔۔۔ کیوں قیصرانی بھائی۔۔۔ :)
بہت شکریہ حضور۔ میں تو فاصلے کم کرنا چاہ رہا ہوں مگر پتہ نہیں کیوں بڑھ رہے ہیں۔ اور یہ قیصرانی بھائی آج کل ایسے معاملات میں آپ نے گواہی دینے کے لئے رکھ لیے ہیں؟ :)
 

قیصرانی

لائبریرین
Top