بہت اچھی غزل ہے۔ عاطف بٹ صاحب ۔
عاطف بٹ محفلین فروری 18، 2014 #42 سید عاطف علی نے کہا: بہت اچھی غزل ہے۔ عاطف بٹ صاحب ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت شکریہ شاہ جی!
عمراعظم محفلین فروری 18، 2014 #43 واہ عاطف بٹ صاحب۔۔بے حد خوبصورت اشعار تخلیق کرنے پر بہت سی داد،بہت سی دعائیں۔ اسی فراق کے لحظے میں رک گیا جیون تمہارے ہجر کے لمحے کہاں گزرتے ہیں
واہ عاطف بٹ صاحب۔۔بے حد خوبصورت اشعار تخلیق کرنے پر بہت سی داد،بہت سی دعائیں۔ اسی فراق کے لحظے میں رک گیا جیون تمہارے ہجر کے لمحے کہاں گزرتے ہیں
عاطف بٹ محفلین فروری 18، 2014 #44 عمراعظم نے کہا: واہ عاطف بٹ صاحب۔۔بے حد خوبصورت اشعار تخلیق کرنے پر بہت سی داد،بہت سی دعائیں۔ اسی فراق کے لحظے میں رک گیا جیون تمہارے ہجر کے لمحے کہاں گزرتے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سر، بےحد شکریہ۔ آپ کا سراہنا تو واقعی بہت معانی رکھتا ہے میرے لیے!
عمراعظم نے کہا: واہ عاطف بٹ صاحب۔۔بے حد خوبصورت اشعار تخلیق کرنے پر بہت سی داد،بہت سی دعائیں۔ اسی فراق کے لحظے میں رک گیا جیون تمہارے ہجر کے لمحے کہاں گزرتے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سر، بےحد شکریہ۔ آپ کا سراہنا تو واقعی بہت معانی رکھتا ہے میرے لیے!