محبت آزادی ہے۔

شمشاد

لائبریرین
ملزم اگر مشرف جیسا ہو تو حیلے بہانوں سے ہی چند ایک سال گزار دے گا اور کیس ہی شروع نہیں ہو گا۔
 
محمداحمد

لائبریرین
دراصل ۔۔۔۔! ہم میں سے بہت سے لوگ "شارٹ کٹ" کے چکر میں لگ کر اپنا اصل ٹیلنٹ بھی گنوا دیتے ہیں۔

محنت سے کام کیا جائے تو سب کچھ ہو سکتا ہے۔ صرف یہ سوچ لیجے کہ کبھی "احمد فراز" اور "اشفاق احمد" بھی مبتدی رہے ہوں گے جنہیں کوئی نہیں جانتا ہوگا۔ اُنہوں نے خود کو پالش کی ، کرتے رہے کرتے رہے اور ایک وقت آیا کہ اُن کی چمک دمک سے سارا وطن جگمگا اُٹھا۔

ہم سب کو بھی ہمت سے کام لینا چاہیے۔
 
محمداحمد

لائبریرین
اک تو جو میں یہاں آیا دوسری اپنی تحریر۔۔۔ ۔ کیوں شمشاد
معزرت پہ معزرت ۔۔۔ اب ہو سکتی ہےیا اپنا بوریا بستر گول کروں

نہیں !

1- منگیتر سے (احمد فراز )
2- محبت آزادی ہے (اشفاق احمد)

ویسے اب آپ آ گئے ہیں تو جانے کی ضرورت نہیں ہے۔

یہاں سب شاعر ادیب نہیں ہیں۔ کچھ ہماری طرح شاعروں اور ادیبوں کے چاہنے والے بھی ہیں۔

سو یہاں شاعروں اور ادیبوں کے فن پارے شئر کیجے۔ اور گپ شپ کیجے۔
 
شمشاد

لائبریرین
اک تو جو میں یہاں آیا دوسری اپنی تحریر۔۔۔ ۔ کیوں شمشاد
معزرت پہ معزرت ۔۔۔ اب ہو سکتی ہےیا اپنا بوریا بستر گول کروں
بستر کیوں گول کرنا ہے۔
محفل میں اٹھنے بیٹھنے سے خاصے نکھر جائیں گے کہ پھر "معذرت" نہیں کرنی پڑے گی۔
 
محمداحمد

لائبریرین
کوئی حل هے تو بتایں

ہم تو موبائل سے بہت ہی کم لاگ ان ہوتے ہیں۔ ہو بھی جائیں تو لکھنا مشکل۔

ویسے نیرنگ خیال بھائی نے گو کی بورڈ کا بتایا تھا۔ اب یہ نہیں پتہ کہ آپ کا والا مسئلہ اس سے حل ہو سکتا ہے یا نہیں۔

نیرنگ خیال بھائی بتائیں اگر کوئی حل ہے تو۔ :)
 
عبد الرحمن

لائبریرین
یہاں سب حضرات اہل علم ہونے کے ساتھ ساتھ ظرف بھی بڑا رکھتے ہیں۔ اس لیے بندے کی ناچیز رائے میں نئے مہمان کو اگر ذاتی مکالمے میں تنبیہ کردی جاتی تو شاید زیادہ اچھا ہوتا۔ کیا معلوم ہماری دوستانہ سرزنش بھی دل آزاری کا باعث بن گئی ہو۔

من رای عورۃ فسترھا کان کمن احیی موءودۃ۔

خیر یہ محض ایک خیال تھا۔ جو غلط بھی ہوسکتا ہے۔
 
عیب پر پردہ رکھنے کی بھی خوب کہی۔
ادیبوں کی تحریریں اپنے نام سے سر عام شائع کرنا ایسا عیب نہیں کہ اس کی پردہ پوشی کی جاسکے۔ :)
 
محمداحمد

لائبریرین
خیر باقی تو جو ہوا سو ہوا ۔لیکن اس بہانے محفل کو ایک اور اچھے سے بھائی انوار گوندل مل گئے ہیں۔ :)
 
شمشاد

لائبریرین
یہاں سب حضرات اہل علم ہونے کے ساتھ ساتھ ظرف بھی بڑا رکھتے ہیں۔ اس لیے بندے کی ناچیز رائے میں نئے مہمان کو اگر ذاتی مکالمے میں تنبیہ کردی جاتی تو شاید زیادہ اچھا ہوتا۔ کیا معلوم ہماری دوستانہ سرزنش بھی دل آزاری کا باعث بن گئی ہو۔

من رای عورۃ فسترھا کان کمن احیی موءودۃ۔

خیر یہ محض ایک خیال تھا۔ جو غلط بھی ہوسکتا ہے۔
بندے نے ادھر نثر پر ہاتھ مارا تو دوسری لڑی میں مشہور زمانہ شاعر مرحوم احمد فراز کی نظم پر ہاتھ صاف کیا ہے۔
 
Top