بہت شکریہ جناب سید شہزاد ناصر صاحب۔ آپکی مجبوری کو جاننے کے بعد کسی شکوے کی گنجائش نہیں ہے۔ اللہ آپ کو خوش رکھے۔ آمینبہت خوب کلام
تاخیر سے تبصرہ کرنے کی معذرت
کچھ مصروف ہوں ان دنوں
شاد و آباد رہیں
پسندیدگی کے لئے بہت شکریہ مدیحہ گیلانی صاحبہ۔ناصحا! تجھ کو خبر کیا کہ محبت کیا ہے
روز آ جاتا ہے، سمجھاتا ہے یوں ہے، یوں ہے!!
بہت خوب !
واہ بہت خوب! تبصرہ تو کوئی تبصرہ نگا ہی بہتر انداز میں کر سکے گا۔ میں اس لائق نہیں:پسندیدگی کے لئے شکریہ امجد علی راجا صاحب۔
کل ایک پروگرام میں ایک خاتون فرما رہی تھیں۔
شوق پرواز کا رکھتے ہو تو شاہین بنو
یوں تو کوّے بھی فضاؤں میں ’اڑا کرتے ہیں
تم تو گھر میں بھی خیانت کی طرح رہتے ہو
ہم تو باہر بھی اما نت سے رہا کرتے ہیں۔
آپ کا تبصرہ درکار ہے۔
واہ بہت خوب امجد علی راجا صاحب۔واہ بہت خوب! تبصرہ تو کوئی تبصرہ نگا ہی بہتر انداز میں کر سکے گا۔ میں اس لائق نہیں:
ہاں اپنا ایک شعر یاد آگیا
کافی نہیں ہے اونچی اڑانوں کی آرزویہ بھی تو دیکھ، طاقتِ پرواز پَر میں ہے؟
شکریہ عمر اعظم بھیا!واہ بہت خوب امجد علی راجا صاحب۔