محبت حرفِ اوّل ہے۔۔۔۔۔ عتیق الرحمان صفی

عمراعظم

محفلین
پسندیدگی کے لئے شکریہ امجد علی راجا صاحب۔
کل ایک پروگرام میں ایک خاتون فرما رہی تھیں۔
شوق پرواز کا رکھتے ہو تو شاہین بنو
یوں تو کوّے بھی فضاؤں میں ’اڑا کرتے ہیں
تم تو گھر میں بھی خیانت کی طرح رہتے ہو
ہم تو باہر بھی اما نت سے رہا کرتے ہیں۔

آپ کا تبصرہ درکار ہے۔
واہ بہت خوب! تبصرہ تو کوئی تبصرہ نگا ہی بہتر انداز میں کر سکے گا۔ میں اس لائق نہیں:
ہاں اپنا ایک شعر یاد آگیا

کافی نہیں ہے اونچی اڑانوں کی آرزو​
یہ بھی تو دیکھ، طاقتِ پرواز پَر میں ہے؟​
 

عمراعظم

محفلین
Top