محبت ساحلوں پر۔۔۔Seaside Love Story

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ ہیں نا ان کی گردن مروڑنے کے لیے۔:praying:
گردن تو طوطے کی مروڑی جاتی ہے کیونکہ اس میں کسی جن کی جان ہوتی ہے۔
بندر بندریا ویسے ہی شرارتی ہوتے ہیں۔
انار کلی بہت زیادہ کھاتی تھی۔ اپنا ختم کر کے راجو کا کھانا بھی کھا لیتی۔ ایک دن یوں ہوا کہ اس نے راجو کے ہاتھ سے ابلے انڈے کا ٹکڑا چھین لیا جو وہ پکڑے کھا رہا تھا۔ اس دن تو راجو نے باقاعدہ ایک تھپڑ لگا دیا انار کلی کے منہ پر۔ قسم سے کیا ہی زبردست سین تھا۔
 
اربش علی

محفلین

یعنی آپ بے چاری بندریا پر تشدد ہوتا دیکھ کر خوش ہو رہی تھیں!! انڈے کا ایک اور ٹکڑا انارکلی کو دے دیتیں نا۔
لگتا ہے یہ سب ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت ہوا۔ :cry2: :cry2:
 
Top