محبت ساحلوں پر۔۔۔Seaside Love Story

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بچی کی طرف سے مصنوعی ذہانت کو دی جانے والی ہدایات اور ان کا نتیجہ بیک مقام دیکھا ۔ واقعتاً دل مسرور و شادماں ہوا۔ اللہ بہت ترقی دے آمین ثم آمین ۔ ویڈیو دیکھ لی ہے لکھ کر جواب و رائے دہی کردی تاکہ سند رہے اور عندالضرورۃ کام آوے
 
لیکن اس کی کہانی تو ادھار لی ہے رافع بھیا کی پونی سے۔
 
اس شخص کا نام لے کر آپ میرے غصے کو مت آواز دیجئے ۔ اللہ اسے ہدایت دے سکیتزو فرینیا اور ملٹی پرسنالیٹی سنڈروم کا مریض ہے ۔ میں اس سے بات کرنے کا بھی اب روادار نہیں ہوں
 
اربش علی

محفلین

جاسمن آپی والی لڑی دیکھیں۔ انھوں نے بہت سے راز فاش کیے ہیں۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
Top