اربش علی
محفلین
یہ "بھی" تو نہیں ہے۔ یہ تو "شعر" ہے۔ہاں یہ بھی ہے۔
یہ "بھی" تو نہیں ہے۔ یہ تو "شعر" ہے۔ہاں یہ بھی ہے۔
یہ میرا تخصص نہیں ہے اور ذہنی مریضوں کی مدد کرتے کرتے انسان کے ایمان پر ڈاکہ پڑ جائے اور بعد میں پتہ چلے کہ وہ شیطان کا ہرکارہ رتھا تو ایسی مدد سے میں دور بھلامریضوں کی مدد نہیں کرنی چاہئیے؟
پُلس والے پہ ڈاکا؟؟؟یہ میرا تخصص نہیں ہے اور ذہنی مریضوں کی مدد کرتے کرتے انسان کے ایمان پر ڈاکہ پڑ جائے اور بعد میں پتہ چلے کہ وہ شیطان کا ہرکارہ رتھا تو ایسی مدد سے میں دور بھلا
کس پہ تنوانی ہے بندوق۔سچ تو یہ ہے کہ بے دماغی میں اصل بات زبان سے نکل گئی
ہم "منڈے" پہ بندوق چاہتے تھے۔
جزیرے والے منڈے پہ، جو کیبن کروزر پرآیا تھاکس پہ تنوانی ہے بندوق۔
اس لڑی کو خراب کیا تو جاسمن آپا ہم پہ تان لیں گی بندوق۔
لیکن وہ تو چپو والی میں ڈوب گیا۔جزیرے والے منڈے پہ، جو کیبن کروزر پرآیا تھا
نا نا! وہ نہیں ڈوبا۔ وہ کشتی والا جزیرے والے منڈے کا رقیب تھا، اور منڈے نے اسی وجہ سے چپو چھپا دیے تھے۔لیکن وہ تو چپو والی میں ڈوب گیا۔
کیا واقعی؟نا نا! وہ نہیں ڈوبا۔ وہ کشتی والا جزیرے والے منڈے کا رقیب تھا، اور منڈے نے اسی وجہ سے چپو چھپا دیے تھے۔
بالکل!کیا واقعی؟
دوبارہ جزیرہ اور چپو پڑھنے سے سمجھ آ جائے گی یہ بات۔۔ میکوں ایسا کیوں نہیں لگا؟
کیوں کہ اتنی پہنچ ہمارے ہی دماغ کی ہےدوبارہ جزیرہ اور چپو پڑھنے سے سمجھ آ جائے گی یہ بات۔۔ میکوں ایسا کیوں نہیں لگا؟
یعنی کہ قصور ہمارا بھی نہیں۔کیوں کہ اتنی پہنچ ہمارے ہی دماغ کی ہے
دماغ کے نام پر غائب کیوں ہو گئے ہیں اربش علیبات ہی ساری دماغ کی ہے۔
اچھا۔۔۔ آرام کرو فیرسر میں درد ہو رہا ہے